پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کی تصاویر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آکلینڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ کی تصاویر۔

آکلینڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی ہے۔
،تصویر کا کیپشنآکلینڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی ہے۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز سکور کیے۔
جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 155 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنجواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 155 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
پاکستان کی چوتھی وکٹ 15 ویں اوور میں گری جب محمد حفیظ 61 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی چوتھی وکٹ 15 ویں اوور میں گری جب محمد حفیظ 61 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔
محمد عامر جو سپاٹ فکسنگ کے باعث کرکٹ کی دنیا سے باہر تھے ساڑھے پانچ سال بعد اپنے پہلے میچ میں کھیلے۔ آکلینڈ میں شائقین نے بینر لگایا جس پر لکھا ہے ’شاید عامر سکیورٹی فکس کر سکے‘۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عامر جو سپاٹ فکسنگ کے باعث کرکٹ کی دنیا سے باہر تھے ساڑھے پانچ سال بعد اپنے پہلے میچ میں کھیلے۔ آکلینڈ میں شائقین نے بینر لگایا جس پر لکھا ہے ’شاید عامر سکیورٹی فکس کر سکے‘۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ولیئمسن نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 59 گیندوں میں 70 رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کی جانب سے ولیئمسن نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 59 گیندوں میں 70 رنز سکور کیے۔
کولن منرو نے 25 گیندوں میں نصف سنچری مکمل کی اور وہاب ریاض کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ انھوں نے نصف سنچری وہاب کی گیند پر چھکا مار کر بنائی تھی۔
،تصویر کا کیپشنکولن منرو نے 25 گیندوں میں نصف سنچری مکمل کی اور وہاب ریاض کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ انھوں نے نصف سنچری وہاب کی گیند پر چھکا مار کر بنائی تھی۔
عماد وسیم اینڈرسن کی وکٹ لینے کے بعد شاہد آفریدی کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنعماد وسیم اینڈرسن کی وکٹ لینے کے بعد شاہد آفریدی کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے۔
محمد عامر جن کی گیند پر دو کیچ ڈراپ ہوئے نے میٹ ہنری کو آؤٹ کیا۔ ہنری کا کیچ شاہد آفریدی نے پکڑا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عامر جن کی گیند پر دو کیچ ڈراپ ہوئے نے میٹ ہنری کو آؤٹ کیا۔ ہنری کا کیچ شاہد آفریدی نے پکڑا۔
تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔
،تصویر کا کیپشنتین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔