گولڈن گلوب ایوارڈز کے ستارے

کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں منعقدہ 73 ویں گولڈن ایوارڈز میں انعام سے سرفراز ہونے والے افراد کے جلوے۔

کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں منعقدہ 73ویں گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم ریونینٹ کی دھوم رہی اور اسے تین ایوارڈز سے نوازا گیاT جبکہ مارشیئن کو دو اور سٹیو جوبز کو بھی دو ایوارڈز ملے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں منعقدہ 73ویں گولڈن گلوب ایوارڈز میں فلم ریونینٹ کی دھوم رہی اور اسے تین ایوارڈز سے نوازا گیاT جبکہ مارشیئن کو دو اور سٹیو جوبز کو بھی دو ایوارڈز ملے ہیں۔
کیٹ ونسلٹ کو کسی ایوارڈ کی امید نہیں تھی اور اس لیے وہ اس موقعے پر اپنی تقریر تیار کر کے نہیں آئی تھیں لیکن انھیں سٹیو جابز میں اداکاری کے لیے بہترین معاون اداکارہ کا اعزاز مل گیا۔
،تصویر کا کیپشنکیٹ ونسلٹ کو کسی ایوارڈ کی امید نہیں تھی اور اس لیے وہ اس موقعے پر اپنی تقریر تیار کر کے نہیں آئی تھیں لیکن انھیں سٹیو جابز میں اداکاری کے لیے بہترین معاون اداکارہ کا اعزاز مل گیا۔
میوزیکل اور کامیڈی درجے میں بہترین فلم کا ایوارڈ سائمن کنبرگ اور ہدایت کار رڈلی سکاٹ کی فلم مارشیئن کو دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمیوزیکل اور کامیڈی درجے میں بہترین فلم کا ایوارڈ سائمن کنبرگ اور ہدایت کار رڈلی سکاٹ کی فلم مارشیئن کو دیا گیا۔
دا ریونینٹ کو بہترین فلم کے ساتھ بہترین ہدایت کار اور بہترین اداکار کے بھی ایوارڈز ملے۔
،تصویر کا کیپشندا ریونینٹ کو بہترین فلم کے ساتھ بہترین ہدایت کار اور بہترین اداکار کے بھی ایوارڈز ملے۔
برائی لارسن کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ان کی فلم روم میں ان کی اداکاری کے لیے دیا گيا۔
،تصویر کا کیپشنبرائی لارسن کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ان کی فلم روم میں ان کی اداکاری کے لیے دیا گيا۔
لیونارڈو دی کیپریو کو ریونینٹ میں ان کی اداکاری کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تین برسوں میں انھیں دوسری بار یہ ایوارڈ ملا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلیونارڈو دی کیپریو کو ریونینٹ میں ان کی اداکاری کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تین برسوں میں انھیں دوسری بار یہ ایوارڈ ملا ہے۔
اداکار سلویسٹر سٹیلون کو فلم کریڈ کے لیے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ ملا۔ یہاں وہ اپنی اہلیہ اور تین بیٹیوں کے ہمراہ ہیں۔
،تصویر کا کیپشناداکار سلویسٹر سٹیلون کو فلم کریڈ کے لیے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ ملا۔ یہاں وہ اپنی اہلیہ اور تین بیٹیوں کے ہمراہ ہیں۔
جنیفر لارنس کو فلم جوائے میں اداکاری کے لیے موشن پکچر کامیڈی کے درجے میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
،تصویر کا کیپشنجنیفر لارنس کو فلم جوائے میں اداکاری کے لیے موشن پکچر کامیڈی کے درجے میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ہدایت کارالہاندرو گونسالس انیاریتو اپنی اہلیہ ماریہ ایلادیا ہیگرمین کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ انیاریتو کو بہترین ہدایت کار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
،تصویر کا کیپشنہدایت کارالہاندرو گونسالس انیاریتو اپنی اہلیہ ماریہ ایلادیا ہیگرمین کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ انیاریتو کو بہترین ہدایت کار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
میٹ ڈیمن کو کامیڈی یا میوزیکل درجے میں بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم دا مارشیئن کے لیے دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمیٹ ڈیمن کو کامیڈی یا میوزیکل درجے میں بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم دا مارشیئن کے لیے دیا گیا۔