دبئی 2016 کے آغاز پر شاندار آتش بازی اور آگ

دبئی میں نئے سال کے جشن کے موقع پر برج الخلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگ گئی لیکن شاندار آتش بازی جاری رہی۔

دبئی کے اس علاقے میں لاکھوں سیاہ سالِ نو کے جشن کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے کے لیے موجود ہیں
،تصویر کا کیپشندبئی کے اس علاقے میں لاکھوں سیاہ سالِ نو کے جشن کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے کے لیے موجود ہیں
 دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج الخلیفہ کے قریب واقع ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی
،تصویر کا کیپشن دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج الخلیفہ کے قریب واقع ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی
دبئی میں نئے سال کی تقریبات کے سلسلے میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ جاری ہے
،تصویر کا کیپشندبئی میں نئے سال کی تقریبات کے سلسلے میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ جاری ہے
دی ایڈریس ہوٹل میں لگنی والی آگ کے بعد پورے علاقے میں دھوئیں کے سیاہ بادل دیکھے جا سکتے ہیں
،تصویر کا کیپشندی ایڈریس ہوٹل میں لگنی والی آگ کے بعد پورے علاقے میں دھوئیں کے سیاہ بادل دیکھے جا سکتے ہیں
300 میٹر بلند عمارت میں لگنی والی اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کئی سو فٹ بلند ’دی ایڈریس ہوٹل‘ سے ملبہ گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
،تصویر کا کیپشن300 میٹر بلند عمارت میں لگنی والی اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کئی سو فٹ بلند ’دی ایڈریس ہوٹل‘ سے ملبہ گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
دبئی میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
،تصویر کا کیپشندبئی میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ