مردان میں دھماکے میں متعدد ہلاک

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں ایک خودکش بم دھماکے میں پولیس کے مطابق کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔