چین میں بوڑھوں کی آبادی سب سے زیادہ
چین میں روایتی طور پر بوڑھے والدین اپنے بچوں کے ساتھ رہتے تھے لیکن اب حالات بدل رہے ہيں اور يہ والدین تنہا رہنے پر مجبور ہیں۔ عالمی بینک کے مطابق پوری دنیا میں چین میں بوڑھے لوگوں کی تعداد سب سے زيادہ ہے اور حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ چين کے جنوبی صوبے فوجین سے بی بی سی کی نامہ نگار سیلیا ہیٹن کي رپورٹ پيش کر رہي ہيں خديجہ عارف۔