سٹار وارز دا فورس اویکنز کا ورلڈ پریمیئر

سٹار وارز سیریز کی تازہ ترین فلم کا عالمی پریمیئر لاس اینجلس میں منعقد کیا گیا جس میں فلمی دنیا سے وابستہ بہت سے ستاروں نے شرکت کی۔

سٹار وارز کی تازہ ترین فلم کے ڈائریکٹر جے جے ابریمز ہیں جنھوں نے دا فورس اویکنز میں سٹار وارز کی پہلی فلم کے اداکاروں کے ساتھ ساتھ نئے چہرے بھی شامل کیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسٹار وارز کی تازہ ترین فلم کے ڈائریکٹر جے جے ابریمز ہیں جنھوں نے دا فورس اویکنز میں سٹار وارز کی پہلی فلم کے اداکاروں کے ساتھ ساتھ نئے چہرے بھی شامل کیے ہیں۔
فلم میں شامل روبوٹس ’سی تھری پی او‘ اور ’آر ٹو ڈی ٹو‘ کے ساتھ ساتھ اس کی سٹار ’لوپیٹا نیونگو‘ نے بھی ورلڈ پریمیئر میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنفلم میں شامل روبوٹس ’سی تھری پی او‘ اور ’آر ٹو ڈی ٹو‘ کے ساتھ ساتھ اس کی سٹار ’لوپیٹا نیونگو‘ نے بھی ورلڈ پریمیئر میں شرکت کی۔
سنہ 1977 میں ریلیز ہونے والی پہلی سٹار وارز کی فلم میں پرنسس لیا کا کردار ادا کرنے والی کیری فشر کی نئی فلم میں واپسی ہوئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 1977 میں ریلیز ہونے والی پہلی سٹار وارز کی فلم میں پرنسس لیا کا کردار ادا کرنے والی کیری فشر کی نئی فلم میں واپسی ہوئی ہیں۔
سنہ 1977 میں ہین سولو کا اہم کردار ادا کرنے والے سٹار ہیرسن فورڈ بھی اس فلم میں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسنہ 1977 میں ہین سولو کا اہم کردار ادا کرنے والے سٹار ہیرسن فورڈ بھی اس فلم میں شامل ہیں۔
مشہور روبوٹ ’بی بی ایٹ‘ کے بغیر ورلڈ پریمیئر کیسے منعقد کیا جا سکتا تھا؟
،تصویر کا کیپشنمشہور روبوٹ ’بی بی ایٹ‘ کے بغیر ورلڈ پریمیئر کیسے منعقد کیا جا سکتا تھا؟
فلم کے شائقین نے ورلڈ پریمیئر سے کئی دن پہلے اس کے مقام کے باہر خیمے لگا کر انتظار کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنفلم کے شائقین نے ورلڈ پریمیئر سے کئی دن پہلے اس کے مقام کے باہر خیمے لگا کر انتظار کیا تھا۔
مشہور اداکار اینڈی سرکس بھی اپنے مختلف انداز میں فلم میں دکھائی دیں گے۔
،تصویر کا کیپشنمشہور اداکار اینڈی سرکس بھی اپنے مختلف انداز میں فلم میں دکھائی دیں گے۔
دا فورس اویکنز میں ’فن‘ نامی اہم کردار ادا کرنے والے جان بویگا نے بھی ورلڈ پریمیئر میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشندا فورس اویکنز میں ’فن‘ نامی اہم کردار ادا کرنے والے جان بویگا نے بھی ورلڈ پریمیئر میں شرکت کی۔
اس موقعے پر سٹار وارز کے بانی جارج لوکس کے پرانے دوست اور مشہور فلم ساز سٹیون سپیل برگ اور ان کی اہلیہ کیٹ کیپشو بھی موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر سٹار وارز کے بانی جارج لوکس کے پرانے دوست اور مشہور فلم ساز سٹیون سپیل برگ اور ان کی اہلیہ کیٹ کیپشو بھی موجود تھے۔
ڈیزی رڈلی سٹار وارز کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنڈیزی رڈلی سٹار وارز کی نئی فلم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔