ہاتھی کا بچہ مگرمچھ کے منہ سے کیسے نکلا؟

زمبابوے کے زمبیزی پارک کے نینا پولز میں ایک کسان نے ہاتھی کے بچے اور مگرمچھ کی لڑائی کو کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

ہاتھی کےیہ بچہ بہت خوش قسمت رہا جب وہ ایک بھوکے مگرمچھ کے منہ سے نکل گیا۔
،تصویر کا کیپشنہاتھی کےیہ بچہ بہت خوش قسمت رہا جب وہ ایک بھوکے مگرمچھ کے منہ سے نکل گیا۔
زمبابوے کے ایک کاشتکار برومر جو شوقیہ فوٹوگرافر بھی ہیں۔ انھوں نے اس سارے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں بند کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے کے ایک کاشتکار برومر جو شوقیہ فوٹوگرافر بھی ہیں۔ انھوں نے اس سارے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں بند کر لیا۔
ہاتھی کا یہ بچہ زمبیزی وادی کے مانا پولز میں پانی سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ ایک بھوکے مگرمچھ کی اس پر نظر پڑ گئی۔
،تصویر کا کیپشنہاتھی کا یہ بچہ زمبیزی وادی کے مانا پولز میں پانی سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ ایک بھوکے مگرمچھ کی اس پر نظر پڑ گئی۔
فوٹو گرافر بورمن کا کہنا ہے ہاتھی کا یہ بچہ پانی پینا چاہتا تھا کیونکہ وہ سیدھا بھاگ کر پانی میں گھس اور پانی کو ادھر ادھر پھنکنے لگا۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر بورمن کا کہنا ہے ہاتھی کا یہ بچہ پانی پینا چاہتا تھا کیونکہ وہ سیدھا بھاگ کر پانی میں گھس اور پانی کو ادھر ادھر پھنکنے لگا۔
اسے دنیا کی کوئی پریشانی نہیں تھی اور وہ یقیناً وہ یہ نہیں سوچ رہا تھا کہ ان پانیوں میں اس کے لیےخطرات بھی چھپے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسے دنیا کی کوئی پریشانی نہیں تھی اور وہ یقیناً وہ یہ نہیں سوچ رہا تھا کہ ان پانیوں میں اس کے لیےخطرات بھی چھپے ہوئے ہیں۔
اچانک ایک مگرمچھ نے ہاتھی کے اس بچے کی سونڈ پکڑ لیا۔فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ ہر طرف افراتفری کا عالم تھا۔
،تصویر کا کیپشناچانک ایک مگرمچھ نے ہاتھی کے اس بچے کی سونڈ پکڑ لیا۔فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ ہر طرف افراتفری کا عالم تھا۔
فوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ ایسا لگا کہ جیسے وقت تھم گیا ہو۔نوجوان ہاتھی نے پوری کوشش کر کے مگرمچھ کو پانی سے باہر لے آیا اور اسی موقع پر دوسرے ہاتھی بھی حملے کی نیت سے آگے بڑھے اور مگرمچھ کو بالآخر ہاتھی کے بچے کو چھوڑنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر کا کہنا ہے کہ ایسا لگا کہ جیسے وقت تھم گیا ہو۔نوجوان ہاتھی نے پوری کوشش کر کے مگرمچھ کو پانی سے باہر لے آیا اور اسی موقع پر دوسرے ہاتھی بھی حملے کی نیت سے آگے بڑھے اور مگرمچھ کو بالآخر ہاتھی کے بچے کو چھوڑنا پڑا۔
جوں ہی مگرمچھ نے نوجوان ہاتھی کو چھوڑا نوجوان ہاتھی پیچھے کی جانب سے گرا اور ایک دوسرا ہاتھی اس کو پانی سے باہر لانے میں مدد کر رہا تھا۔
،تصویر کا کیپشنجوں ہی مگرمچھ نے نوجوان ہاتھی کو چھوڑا نوجوان ہاتھی پیچھے کی جانب سے گرا اور ایک دوسرا ہاتھی اس کو پانی سے باہر لانے میں مدد کر رہا تھا۔