’اللہ نے ترکی کے حکمرانوں کو سزا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے‘
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے روسی پارلیمنٹ سے سٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں کہا ہے کہ ’شاید اللہ ہی جانتا ہے کہ انھوں (ترکی) نے کیا کیا ہے، اور ظاہراً اللہ نے ترکی کے حکمرانوں کو سزا دی ہے کہ ان کے پاس نہ تو کوئی جواز ہے اور ہی وجہ۔‘