بھارت کے زیر انتظام کشیمر میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعے کو بھارتی حکومت کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس پھینکی۔
،تصویر کا کیپشنکشمیر میں تقریباً پانچ لاکھ بھارتی افواج تعینات ہیں اور وادی میں امن قائم رکھنے کے لیے کرفیو بھی نافذ کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنماؤں کو حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے یا ہڑتال کی کال دینے پر کئی بار نظر بند کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسرینگر میں جمعے کو بھارتی حکومت کے خلاف ہونے اس مظاہرے میں شریک افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشیمر میں حالیہ چند ماہ کے دوران بھارتی حکومت کے خلاف مظاہروں اور احتجاج میں اضافہ ہوا ہے۔