فرانس کے ساتھ یکجہتی

پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد فرانس سے یک جہتی کے لیے دنیا کی مشہور عمارتوں کو فرانس کے تین رنگوں سے روشن کیا گیا۔

پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد دنیا بھر میں مختلف ممالک سے فرانس سے یک جہتی کے لیے اپنی مشہور عمارتوں اور لینڈ مارکس پر فرانس کے پرچم کے رنگوں سے آویزاں کیا۔ بوسنیا کے دارالحکومت سراییوو کا سٹی ہال۔
،تصویر کا کیپشنپیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد دنیا بھر میں مختلف ممالک سے فرانس سے یک جہتی کے لیے اپنی مشہور عمارتوں اور لینڈ مارکس پر فرانس کے پرچم کے رنگوں سے آویزاں کیا۔ بوسنیا کے دارالحکومت سراییوو کا سٹی ہال۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی عمارت۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کی عمارت۔
سپین کے دارالحکومت میڈرڈ کا ٹاؤن ہال۔
،تصویر کا کیپشنسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کا ٹاؤن ہال۔
کویت کے مشہور ٹاورز۔
،تصویر کا کیپشنکویت کے مشہور ٹاورز۔
برلن کا گیٹ۔
،تصویر کا کیپشنبرلن کا گیٹ۔
اہرام مصر کو روس، لبنان اور فرانس کے پرچموں کی بتیوں سے روشن کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشناہرام مصر کو روس، لبنان اور فرانس کے پرچموں کی بتیوں سے روشن کیا گیا۔
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں پہاڑی پر واقع مجسمہ۔
،تصویر کا کیپشنبرازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں پہاڑی پر واقع مجسمہ۔
دبئی میں برج الخلیفہ پر فرانس کے پرچم کے رنگ کی بتیاں جلائی گئیں۔
،تصویر کا کیپشندبئی میں برج الخلیفہ پر فرانس کے پرچم کے رنگ کی بتیاں جلائی گئیں۔