بہار میں فاتح اتحاد کے کارکنوں کا جشن

بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے انتخابات میں وزیراعظم مودی کی جماعت نے شکست تسلیم کر لی ہے۔

بھارتی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں لالو پرساد، نتیش کمار اور کانگریس اتحاد کی واضح اکثریت کے بعد فاتح اتحاد کے کارکنان خوشیاں منا رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنبھارتی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں لالو پرساد، نتیش کمار اور کانگریس اتحاد کی واضح اکثریت کے بعد فاتح اتحاد کے کارکنان خوشیاں منا رہے ہیں
حکمراں جماعت بی جے پی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو مبارکباد دی ہے
،تصویر کا کیپشنحکمراں جماعت بی جے پی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو مبارکباد دی ہے
بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق تمام 243 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں جن میں لالو پرساد، نتیش کمار اور کانگریس کے وسیع اتحاد کو واضح اکثریت حاصل ہے
،تصویر کا کیپشنبھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق تمام 243 سیٹوں کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں جن میں لالو پرساد، نتیش کمار اور کانگریس کے وسیع اتحاد کو واضح اکثریت حاصل ہے
لالو پرساد کی پارٹی کو سب سے زیادہ سیٹیں حاصل ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ انھوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بہار کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے
،تصویر کا کیپشنلالو پرساد کی پارٹی کو سب سے زیادہ سیٹیں حاصل ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ انھوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بہار کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے
بی بی سی کے نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ابتدائی رجحانات کے ساتھ ہی مختلف جماعتوں کے کارکنان میں میں مختلف احساسات و جذبات نظر آ رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنبی بی سی کے نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ابتدائی رجحانات کے ساتھ ہی مختلف جماعتوں کے کارکنان میں میں مختلف احساسات و جذبات نظر آ رہے ہیں
مبصرین کے مطابق یہ انتخاب بہار کے لیے ہی نہیں بلکہ بھارت کے مستقبل کی سمت و رفتار بھی متعین کریں گے
،تصویر کا کیپشنمبصرین کے مطابق یہ انتخاب بہار کے لیے ہی نہیں بلکہ بھارت کے مستقبل کی سمت و رفتار بھی متعین کریں گے