شارجہ ٹیسٹ کے چوتھے دن کی تصاویر

شارجہ ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل کا پانسہ بدلتا رہا۔

براڈ نے چوتھے دن کھانے کے وقفے کے بعد مصباح الحق کو آؤٹ کر کے مصباح اور حفیظ کے درمیان شراکت کو توڑا۔
،تصویر کا کیپشنبراڈ نے چوتھے دن کھانے کے وقفے کے بعد مصباح الحق کو آؤٹ کر کے مصباح اور حفیظ کے درمیان شراکت کو توڑا۔
مصباح الحق جو بڑی ذمہ داری سے کھیل رہے تھے لیکن وہ کھانے کے وقفے کے بعد زیادہ دیر کریز پر نہیں ٹھہر سکے۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق جو بڑی ذمہ داری سے کھیل رہے تھے لیکن وہ کھانے کے وقفے کے بعد زیادہ دیر کریز پر نہیں ٹھہر سکے۔
مصباح الحق نے انگلش سپنروں کو بڑی مہارت سے کھیلا ایسے میں جب وکٹ پر گیند گھوم بھی رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق نے انگلش سپنروں کو بڑی مہارت سے کھیلا ایسے میں جب وکٹ پر گیند گھوم بھی رہی تھی۔
مصباح الحق جس انداز میں کھیل رہے تھے لگتا تھا کہ وہ ایک لمبی اننگز کھیلیں گے۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق جس انداز میں کھیل رہے تھے لگتا تھا کہ وہ ایک لمبی اننگز کھیلیں گے۔
محمد حفیظ نے ایک بڑی اننگز کھیلی لیکن آخر میں معین علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے ایک بڑی اننگز کھیلی لیکن آخر میں معین علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
مصباح الحق اور محمد حفیظ کی شراکت نے پاکستان کی ٹیم کو ایک مشکل صورت حال سے بڑی حد تک نکالا۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق اور محمد حفیظ کی شراکت نے پاکستان کی ٹیم کو ایک مشکل صورت حال سے بڑی حد تک نکالا۔
محمد حفیظ اس پچ پر جتنے سکون اور اطمینان سے کھیل رہے تھے پاکستان کا کوئی اور کھلاڑی اس انداز میں نہ کھیل سکا۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ اس پچ پر جتنے سکون اور اطمینان سے کھیل رہے تھے پاکستان کا کوئی اور کھلاڑی اس انداز میں نہ کھیل سکا۔
حفیظ ڈیڑھ سو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ایک ایسی گیند پر جسے وہ باآسانی روک سکتے تھے۔
،تصویر کا کیپشنحفیظ ڈیڑھ سو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ایک ایسی گیند پر جسے وہ باآسانی روک سکتے تھے۔
پٹیل اور انگلش کے دوسرے سپنر زیادہ کار گر ثابت نہ ہو سکے جبکہ انگلینڈ کے تیز رفتار گیند باز زیادہ موثر کردار ادا کرنے میں کامیاب رہے۔
،تصویر کا کیپشنپٹیل اور انگلش کے دوسرے سپنر زیادہ کار گر ثابت نہ ہو سکے جبکہ انگلینڈ کے تیز رفتار گیند باز زیادہ موثر کردار ادا کرنے میں کامیاب رہے۔
عادل رشید نے بڑی نپی تلی باولنگ کی مگر قسمت کی دیوی نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور ان کی گیند پر دو ایک یقینی موقعوں سے فائدہ نہ اٹھایا جا سکا۔
،تصویر کا کیپشنعادل رشید نے بڑی نپی تلی باولنگ کی مگر قسمت کی دیوی نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور ان کی گیند پر دو ایک یقینی موقعوں سے فائدہ نہ اٹھایا جا سکا۔