ترکی کے الیکشن میں ’اے کے پی‘ فاتح

اتوار کو ہونے والے الیکشن میں فتح کے بعد اے کے پی کے حامیوں کا جشن

ترکی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) کامیاب ہوئی ہے
،تصویر کا کیپشنترکی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) کامیاب ہوئی ہے
اتوار کی شب جماعت کی فتح کا جشن منانے کے لیے کارکن انقرہ کی سڑکوں پر نکل آئے
،تصویر کا کیپشناتوار کی شب جماعت کی فتح کا جشن منانے کے لیے کارکن انقرہ کی سڑکوں پر نکل آئے
 انتخابی جائزوں کے برعکس اے کے پی پارلیمان میں رواں برس جون میں کھونے والی اکثریت دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی
،تصویر کا کیپشن انتخابی جائزوں کے برعکس اے کے پی پارلیمان میں رواں برس جون میں کھونے والی اکثریت دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی
ترک وزیرِاعظم احمد داؤد اوغلو نے انتخابی نتائج کو ’جمہوریت اور عوام کی فتح‘ قرار دیا ہے
،تصویر کا کیپشنترک وزیرِاعظم احمد داؤد اوغلو نے انتخابی نتائج کو ’جمہوریت اور عوام کی فتح‘ قرار دیا ہے
کرد نواز جماعت ایچ ڈی پی بھی 10 فیصد سے زیادہ ووٹ لینے میں کامیاب رہی ہے اور اسے پارلیمان میں 59 نشستیں مل سکتی ہیں
،تصویر کا کیپشنکرد نواز جماعت ایچ ڈی پی بھی 10 فیصد سے زیادہ ووٹ لینے میں کامیاب رہی ہے اور اسے پارلیمان میں 59 نشستیں مل سکتی ہیں
ترکی کے باشندوں نے گذشتہ پانچ مہینے میں دوسری بار پارلیماني انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے تھے
،تصویر کا کیپشنترکی کے باشندوں نے گذشتہ پانچ مہینے میں دوسری بار پارلیماني انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے تھے