ہسپانوی فوٹوگرافر کی زیرِ آب یادیں

کرس جینر کی میکسیکو، آسٹریلیا اور بحیرۂ روم کی چونکا دینے والی تصاویر

ہسپانوی فوٹوگرافر اینرک جینر نے زیرِ آب چونکا دینے والی تصاویر کھینچی ہیں
،تصویر کا کیپشنہسپانوی فوٹوگرافر اینرک جینر نے زیرِ آب چونکا دینے والی تصاویر کھینچی ہیں
یہ تصاویر تین برس کے دورانیے میں میکسیکو، آسٹریلیا اور بحیرۂ روم میں مختلف مقامات پر کھینچی گئیں
،تصویر کا کیپشنیہ تصاویر تین برس کے دورانیے میں میکسیکو، آسٹریلیا اور بحیرۂ روم میں مختلف مقامات پر کھینچی گئیں
 جینر کا کہنا ہے کہ وہ خود کو زیرِ آب فوٹوگرافی کرنے کا ماہر نہیں سمجھتے بلکہ وہ تو سمندر کے ایسے عاشق ہیں جو تصاویر بھی کھینچتا ہے
،تصویر کا کیپشن جینر کا کہنا ہے کہ وہ خود کو زیرِ آب فوٹوگرافی کرنے کا ماہر نہیں سمجھتے بلکہ وہ تو سمندر کے ایسے عاشق ہیں جو تصاویر بھی کھینچتا ہے
ان کے مطابق جب بھی وہ فارغ ہوتے یا تعطیلات پر جاتے تو زیادہ سے زیادہ وقت کیمرے کے ہمراہ تیراکی یا غوطہ خوری میں صرف کرتے تھے
،تصویر کا کیپشنان کے مطابق جب بھی وہ فارغ ہوتے یا تعطیلات پر جاتے تو زیادہ سے زیادہ وقت کیمرے کے ہمراہ تیراکی یا غوطہ خوری میں صرف کرتے تھے
جینر کا کہنا ہے کہ ان کی یہ تصاویر سمندر سے ان کے برسوں پرانے تعلق کی عکاس ہیں
،تصویر کا کیپشنجینر کا کہنا ہے کہ ان کی یہ تصاویر سمندر سے ان کے برسوں پرانے تعلق کی عکاس ہیں
جینر نے اس گھڑسوار لڑکی کی تصویر میورکا میں اتاری۔ ان کے مطابق گرمیوں میں ان کے دوست گھوڑوں کو ہشاش بشاش رکھنے کی غرض سے ساحل پر لے جاتے تھے
،تصویر کا کیپشنجینر نے اس گھڑسوار لڑکی کی تصویر میورکا میں اتاری۔ ان کے مطابق گرمیوں میں ان کے دوست گھوڑوں کو ہشاش بشاش رکھنے کی غرض سے ساحل پر لے جاتے تھے
جینر کا کہنا ہے کہ ان کی پسندیدہ ترین تصویر کشتی کے پیندے پر بیٹھی لڑکی کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجینر کا کہنا ہے کہ ان کی پسندیدہ ترین تصویر کشتی کے پیندے پر بیٹھی لڑکی کی ہے۔