سنہ 2015 کے لینز کلچر ایوارڈز کی سٹریٹ کیٹگری میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والی تصاویر
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر اینڈرا الفانو کی یہ تصویر ان 31 تصاویر میں شامل ہے جنھیں ’لینز کلچر سٹریٹ فوٹوگرافی‘ کے ایوارڈ کے لیے چنا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنان ایوارڈز کے لیے 115 ممالک سے فوٹوگرافروں نے تصاویر جمع کروائی تھیں۔
ہالینڈ کے فوٹوگرافر مارٹن رومیرز کی ’بڑے شہر‘ نامی تصاویر کی اس سیریز کو پہلا انعام ملا ہے
،تصویر کا کیپشندوسری پوزیشن پولینڈ کے کی فوٹوگرافر جوآئنہ مروکا کی بھارت میں کھینچی گئی اس تصویر کو آئی ہے
،تصویر کا کیپشناسرائیل کے فوٹوگرافر افیر براک کی جانب سے جمع کرائے گئے اس تصاویری سلسلے کو جس میں میا شرمین میں رہنے ولے لوگوں کی زندگیوں کو دکھایا گیا ہے، تیسرا انعام ملا ہے
،تصویر کا کیپشنامریکن فوٹوگرافر جوڈی ملر کی اس تصویر کی ’سنگل امیج کیٹگری‘ میں تیسری پوزیشن آئی ہے
،تصویر کا کیپشنسنگل امیج کیٹگری جیتنے والی یہ تصویر جس میں بحیرہ مردار کے ایک ’سپا‘ کو دکھایا گیا ہے، فوٹوگرافر سیگی کروٹلر نے کھینچی ہے