امریکہ میں نواز، کیری ملاقات

امریکہ میں پاکستان کے وزیرِ اعظم میاں نواز شریف اور پاکستانی وفد کے دیگر افراد امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں کوئی کمنٹری نہیں ہے۔