چینی صدر کا برطانیہ میں والہانہ استقبال

چین کے صدر شی جن پنگ کے برطانیہ کے چار روزہ دورے کے موقعے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

چین کے صدر شی جن پنگ کے برطانیہ کے چار روزہ دورے کے باقاعدہ آغاز کے موقعے پر شاہی خاندان کے ارکان اور سیاسی رہنماؤں نے ان کا خیرمقدم کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنچین کے صدر شی جن پنگ کے برطانیہ کے چار روزہ دورے کے باقاعدہ آغاز کے موقعے پر شاہی خاندان کے ارکان اور سیاسی رہنماؤں نے ان کا خیرمقدم کیا ہے۔
بدھ کو باقاعدہ دورے کے دوسرے روز چینی صدر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ لینکاسٹر ہاؤس میں منعقدہ کریٹیو ایونٹ میں شرکت کی جہاں شہزادہ ولیئم اور شہزادی کیتھرین نے ان کا استقبال کیا۔
،تصویر کا کیپشنبدھ کو باقاعدہ دورے کے دوسرے روز چینی صدر نے اپنی اہلیہ کے ساتھ لینکاسٹر ہاؤس میں منعقدہ کریٹیو ایونٹ میں شرکت کی جہاں شہزادہ ولیئم اور شہزادی کیتھرین نے ان کا استقبال کیا۔
صدر شی جن پنگ نے ہارز گارڈز پریڈ میں گارڈ آف آنر کی تقریبات میں شرکت کی جہاں ملکۂ برطانیہ نے ان کا استقبال کیا۔
،تصویر کا کیپشنصدر شی جن پنگ نے ہارز گارڈز پریڈ میں گارڈ آف آنر کی تقریبات میں شرکت کی جہاں ملکۂ برطانیہ نے ان کا استقبال کیا۔
پرتکلف تقریب کا ایک اور منظر۔
،تصویر کا کیپشنپرتکلف تقریب کا ایک اور منظر۔
بعد میں ملکہ برطانیہ نے منگل کو چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ کا اپنے محل میں شاندار استقبال کیا۔
،تصویر کا کیپشنبعد میں ملکہ برطانیہ نے منگل کو چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ کا اپنے محل میں شاندار استقبال کیا۔
ملکہ برطانیہ نے چین کے صدر کے اعزاز میں منگل کی رات کو عشائیے کا اہتمام کیا جس میں شاہی خاندان کے تقریباً سبھی اہم اراکین نے شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنملکہ برطانیہ نے چین کے صدر کے اعزاز میں منگل کی رات کو عشائیے کا اہتمام کیا جس میں شاہی خاندان کے تقریباً سبھی اہم اراکین نے شرکت کی۔
 اس دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تقریباً 30 ارب پاؤنڈ کے معاہدے ہونے کا امکان ہے۔ چینی صدر نے برطانوی پارلیمان کی رائل گیلری میں اراکین سے خطاب کیا۔
،تصویر کا کیپشن اس دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تقریباً 30 ارب پاؤنڈ کے معاہدے ہونے کا امکان ہے۔ چینی صدر نے برطانوی پارلیمان کی رائل گیلری میں اراکین سے خطاب کیا۔
چینی صدر نے حزب مخالف کی جماعت لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن سے بھی ملاقات کی۔
،تصویر کا کیپشنچینی صدر نے حزب مخالف کی جماعت لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی کوربن سے بھی ملاقات کی۔
چینی صدر کے دورے کے موقعے پر لندن میں چائنا ٹاؤن کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنچینی صدر کے دورے کے موقعے پر لندن میں چائنا ٹاؤن کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
لندن میں چینی صدر کے دورے کے دوران مختلف ثقافتی پروگرام منعقد ہوئے جس میں چینی ثقافت و تہذیب کو اجاگر کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں چینی صدر کے دورے کے دوران مختلف ثقافتی پروگرام منعقد ہوئے جس میں چینی ثقافت و تہذیب کو اجاگر کیا گیا۔
چینی صدر کے دورے کے موقعے پر تبت میں حقوق انسانی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنچینی صدر کے دورے کے موقعے پر تبت میں حقوق انسانی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔