جنوبی کوریا کے سینکڑوں خاندان 60 سال بعد شمالی کوریا میں اپنے عزیز و اقارب سے ملاقات کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا سے 85 سالہ لی سون کیو (Lee Soon- Kyu) شمالی کوریا میں رہائش گاہ اپنے 83 سالہ شوہر او سی ان (Oh See-In) سے 60 سال بعد پہلی پرتبہ مل رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا سے کم بوک ریک (Kim Bock-Rack) شمالی کوریا کی رہائش گاہ میں اپنی بہن کم جین شیک ( Kim Jeon-Soon) سے 60 سال بچھڑنے کے بعد مل رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا سے او ان سی (Oh In-Se) جنوبی کوریا میں رہنے والے اپنے بیٹے او جانی کیو (Oh Jang-kyun) سے 60 سال بعد پہلی مرتبہ مل رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا سے چے ہوں شیک (Chae Hoon-Shik) جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے اپنے بیٹے چے ہی یینگ ( Chae Hee-Yang) سے 60 سال بعد مل رہے ہیں۔ امدادی تنظیم ریڈ کراس نے دونوں ممالک سے 100 بچھڑے ہوئے خاندانوں کی فہرست بنائی تھی جس کی مدد سے وہ ان خاندانوں کو کچھ دیر کے لیے اپنے عزیزوں سے ملا پائی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا سے لی جن گو (Lee Jin-Goo ) شمالی کوریا سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائی لی یونگ گو (Lee Yong-Goo ) سے 60 سال بعد پہلی مرتبہ مل رہے ہیں۔ یہ پروگرام ان سنہ 1950 سے لے کر 1953 میں ہونے والی کوریا کی جنگ کے دوران بچھڑ جانے والے خاندانوں کو کچھ دیر کے لیے پھر ملا رہا ہے۔