BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
انگلش بلےبازوں کے سامنے پاکستانی بولر بے بس
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
16 اکتوبر 2015
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کی تصاویر۔
،تصویر کا کیپشن
ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف انگلش بلے بازوں کی عمدہ بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشن
جو روٹ 85 رنز بنانے کے بعد راحت لی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے
،تصویر کا کیپشن
راحت علی کو میچ کے چوتھے دن کی پہلی وکٹ ملی
،تصویر کا کیپشن
میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک پاکستانی بولر بے بس دکھائی دیے
،تصویر کا کیپشن
انگلینڈ کے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی پر بیٹنگ کلسلٹنٹ مہیلا جے وردھنے اور ہیڈ کوچ ٹریور بیلس پر اعتماد
،تصویر کا کیپشن
جو روٹ اور کک نے بھی سو سے زائد رنز کی شراکت قائم کر لی
،تصویر کا کیپشن
انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے اپنی تیسری ڈبل سینچری مکمل کی ہے
،تصویر کا کیپشن
جو روٹ نے عمدہ کھیلتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کی
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology