جنگلی حیات کی تصاویر کا مقابلہ

لندن کے نیشنل ہسٹری میوزیم میں جنگلی حیات کے سالانہ تصاویری مقابلے کی انعام یافتہ تصاویر۔

لندن کے نیشنل ہسٹری میوزیم نے جنگلی حیات کی تصاویر کے سالانہ مقابلے میں کامیاب ہونے والے فوٹوگرافروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ انعام کی حقدار قرار دی جانے والی اس تصویر میں سمندر میں آبی حیات کی تصویر کشی کی گئی ہے
،تصویر کا کیپشنلندن کے نیشنل ہسٹری میوزیم نے جنگلی حیات کی تصاویر کے سالانہ مقابلے میں کامیاب ہونے والے فوٹوگرافروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ انعام کی حقدار قرار دی جانے والی اس تصویر میں سمندر میں آبی حیات کی تصویر کشی کی گئی ہے
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر ڈون گوتوسکی کی اس تصویر میں ایک لومڑی آرکٹٹک پر اپنے شکار میں مصروف ہے۔ اس تصویر کا عنوان ہے ’دو لومڑیوں کی کہانی‘
،تصویر کا کیپشنکینیڈا سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر ڈون گوتوسکی کی اس تصویر میں ایک لومڑی آرکٹٹک پر اپنے شکار میں مصروف ہے۔ اس تصویر کا عنوان ہے ’دو لومڑیوں کی کہانی‘
یہ تصویر جموریہ چیک کے 14 سالہ فوٹوگرافر کی ہے جنھوں نے نو عمر فوٹوگرافر کا ایوارڈ جیتا
،تصویر کا کیپشنیہ تصویر جموریہ چیک کے 14 سالہ فوٹوگرافر کی ہے جنھوں نے نو عمر فوٹوگرافر کا ایوارڈ جیتا
اس تصاویری مقابلے میں 18 مختلف زمروں میں 42 ہزار انٹریز موصول ہوئیں ہیں اور 96 ممالک سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافروں نے اپنی تصاویر ارسال کیں
،تصویر کا کیپشناس تصاویری مقابلے میں 18 مختلف زمروں میں 42 ہزار انٹریز موصول ہوئیں ہیں اور 96 ممالک سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافروں نے اپنی تصاویر ارسال کیں
جنگلی حیات کے تصاویری مقابلے کا مقصد قدرت کے حسن کی نمائش کے ساتھ جانوروں کے رویوں کو ظاہر کرنا تھا
،تصویر کا کیپشنجنگلی حیات کے تصاویری مقابلے کا مقصد قدرت کے حسن کی نمائش کے ساتھ جانوروں کے رویوں کو ظاہر کرنا تھا
اس تصویر میں فوٹوگرافر پیٹر سلوئیر نے سپین کے صوبے اندلیسی کے ساحلی پٹی کا تصویر بنائی ہے
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں فوٹوگرافر پیٹر سلوئیر نے سپین کے صوبے اندلیسی کے ساحلی پٹی کا تصویر بنائی ہے
اس تصویر میں جانور چین کے سیون سٹار پارک میں اپنے فن کا مظاہرے کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں جانور چین کے سیون سٹار پارک میں اپنے فن کا مظاہرے کر رہے ہیں
انعام حاصل کرنے والی اس تصویر میں سرخ پیروں والے عقاب زرعی زمین پر پرواز کر رہے ہیں۔ اس تصویر کو ’تین کی نشست‘ کا عنوان دیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنانعام حاصل کرنے والی اس تصویر میں سرخ پیروں والے عقاب زرعی زمین پر پرواز کر رہے ہیں۔ اس تصویر کو ’تین کی نشست‘ کا عنوان دیا گیا ہے
رچررڈ پیٹر نے اس تصویر میں ایک لومڑی کے سائے کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے
،تصویر کا کیپشنرچررڈ پیٹر نے اس تصویر میں ایک لومڑی کے سائے کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے
اس تصویر میں فوٹوگرافر نے بوسیدہ آئل پینٹ سے بنائی گئی تصویر کو کھڑکی میں نصب کیا اور کسی پرندے کی پرواز کو کیمرے میں محفظوظ کرنے کا انتظار کیا
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں فوٹوگرافر نے بوسیدہ آئل پینٹ سے بنائی گئی تصویر کو کھڑکی میں نصب کیا اور کسی پرندے کی پرواز کو کیمرے میں محفظوظ کرنے کا انتظار کیا