تنازع کی آگ بجھےگی یا مزید پھیلی گی؟
اسرائیلی کابینہ نے پولیس کو اجازت دی ہے کہ وہ شہر میں فلسطینی محلوں کو سیل آف کر سکیں اور پولیس کی مدد کرنے اسرائیلی فوج کے سینکڑوں اہلکاروں کو ملک بھر میں تعینات کیا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ حکام اب ان فسلطینوں کے گھروں کو بھی مسمار کر سکتی ہے جو اسرائیلیوں پر حملہ کریں اور ان کا یروشلیم میں رہنے کا حق منسوخ بھی کر سکتے ہیں۔ یروشلم کے حساس ترین مذہبی مقامات کے کنٹرول کے بارے میں خدشات سے جو تنازع بھڑکا تھا کیا نئے اقدامات سے یہ آگ بجھے گی یا مزید پھیلی گی؟