حرم الشریف کا جھگڑا کیا ہے؟

حرم الشریف اسلام اور یہودیت کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہیں۔ یہودیوں کے لیے یہ دو یہودی مزاروں کا مقام ہے جبکہ مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق یہ وہ جگہ ہے جہاں سے پیغمبر اسلام نے معراج کا سفر کیا تھا۔