قندوز میں سرکاری فورسز کی جوابی کارروائی
افغانستان کے شمالی شہر قندوز پر طالبان کے شہر پر قبضے کو ختم کرانے کے لیے سرکاری فورسز نے جوابی کارروائی کے دوران شہر کے کئی علاقوں سے طالبان کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔