ایران میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

ایران نے سعودی عرب پر حاجیوں کو مناسبت تحفظ فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

 ایران نے منی ٰ میں ہلاکتوں پر سعودی عرب پر تنقید کی ہے جبکہ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اس برس کے حج سکیورٹی انتظامات کے فوری ازسرِ نو جائزے کا حکم دیا ہے تاکہ حج کے منتظم ادارے کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
،تصویر کا کیپشن ایران نے منی ٰ میں ہلاکتوں پر سعودی عرب پر تنقید کی ہے جبکہ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اس برس کے حج سکیورٹی انتظامات کے فوری ازسرِ نو جائزے کا حکم دیا ہے تاکہ حج کے منتظم ادارے کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے سعودی عرب پر حاجیوں کو مناسبت تحفظ فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے سعودی عرب پر حاجیوں کو مناسبت تحفظ فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
منیٰ میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے حاجیوں میں ایران کے 131 شہری بھی شامل ہیں۔ ایران نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمنیٰ میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے حاجیوں میں ایران کے 131 شہری بھی شامل ہیں۔ ایران نے ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے سعودی عرب کی حج سے متعلق تیاریوں پر کڑی تنقید کی۔
،تصویر کا کیپشنایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے سعودی عرب کی حج سے متعلق تیاریوں پر کڑی تنقید کی۔
ایران نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منٰی میں ہلاکتوں کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرے جبکہ سعودی عرب اپنے اس موقف پر قائم ہے کہ یہ واقعہ حاجیوں کی جانب سے ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پیش آیا۔
،تصویر کا کیپشنایران نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منٰی میں ہلاکتوں کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرے جبکہ سعودی عرب اپنے اس موقف پر قائم ہے کہ یہ واقعہ حاجیوں کی جانب سے ہدایات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پیش آیا۔
 گذشتہ 25 برس میں حج کے دوران پیش آنے والا سب سے بڑا حادثہ ہے۔
،تصویر کا کیپشن گذشتہ 25 برس میں حج کے دوران پیش آنے والا سب سے بڑا حادثہ ہے۔