مکہ میں حج کے مناظر

مکہ میں جج کی ادائیگی کے وقت قریباً 20 لاکھ عازمین میدانِ عرفات میں موجود تھے۔

سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسلمان اسلام کا رکنِ اعظم حج ادا کر ہے ہیں
،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کے شہر مکہ میں مسلمان اسلام کا رکنِ اعظم حج ادا کر ہے ہیں
اس سال دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس سال دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ مسلمان فریضۂ حج ادا کر رہے ہیں۔
عازمین نے رات عرفات کے میدان میں گزاری جہاں پیغمبر اسلام نے آخری خطبہ دیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنعازمین نے رات عرفات کے میدان میں گزاری جہاں پیغمبر اسلام نے آخری خطبہ دیا تھا۔
سعودی عرب کی حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر عازمین کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کی حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر عازمین کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے حج کے خطبے میں مسلمانوں کو ان عناصر سے خبردار کیا جو اسلام کے نام پر دہشت گردی کرکے اسلام کو بدنام کررہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز نے حج کے خطبے میں مسلمانوں کو ان عناصر سے خبردار کیا جو اسلام کے نام پر دہشت گردی کرکے اسلام کو بدنام کررہے ہیں۔
عازمین حج تین دن منا میں گزاریں گے۔
،تصویر کا کیپشنعازمین حج تین دن منا میں گزاریں گے۔
جمعرات کو عازمینِ حج قربانی کریں گے اور عید الاضحٰی منائیں گے۔
،تصویر کا کیپشنجمعرات کو عازمینِ حج قربانی کریں گے اور عید الاضحٰی منائیں گے۔
انڈونیشیا سے حجج کے لیے آئی ہوئی ایک خاتون اپنے دو سالہ بیٹے کے ہمراہ۔
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا سے حجج کے لیے آئی ہوئی ایک خاتون اپنے دو سالہ بیٹے کے ہمراہ۔