شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے نئے شواہد
رپورٹ کے بعض حصے آپ کے ليے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔
شام میں صدر بشار الاسد کي حکومت پر تو یہ الزام لگتا ہي آيا کہ وہ مخالفین کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہي ہے لیکن خود کو دولت اسلامیہ کہنے والي شدت پسند تنظیم کے بارے میں بھی یہ شواہد ملے ہیں کہ وہ عراق اور شام میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔
ہمارے نامہ نگار ایئن پینل نے ان حملوں کی تحقیقات کی ہيں۔ اُن کی رپورٹ عارف شميم کي زباني۔