سانحۂ بلدیہ ٹاؤن سے کوئی سبق سیکھا گیا؟
پاکستان کے شہر کراچی کی بلدیہ فیکٹری میں لگي آگ کو ملکی تاریخ کا بدترین صنعتی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔ آج اس واقعے کو تین سال بيت جانے پر ہم نے جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا کراچی کی فیکٹریوں میں مزدوروں کے تحفظ کے لیے کوئی تبدیلی آئی ہے؟ کیا حکومت اور فیکٹری مالکان نے بلدیہ کے حادثے سے کوئی سبق سیکھا؟ کراچی سے شمائلہ خان کی رپورٹ۔