’جب کیمپ سے نکلے تو نہیں جانتے تھے کہ منزل کیا ہے‘
1965 میں بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر جانے والے پاکستانیوں محمد نذیر بھی تھے جن کی عمر بھرتی کے وقت 14 برس تھی اور وہ اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے پونچھ میں ایک درجن سے زیادہ بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔