گوادر میں پراپرٹی کا بازار گرم

گوادر میں حکام اور پراپرٹی ڈیلروں کے بقول پاکستان چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر کام شروع ہونے کے بعد وہاں گزشتہ دس برسوں سے زمینوں کی گری ہوئی قیمتیں پھرسے بڑھني شروع ہوئی ہیں اور ایک ماہ کے دوران قیمتوں میں سو فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہي پاکستان کے دیگر علاقوں سے سرمایہ کاروں اور پراپرٹی ڈیلروں نے گوادر کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ گوادر سے احمد رضا کی رپورٹ