تائیوان میں سمندری طوفان سے تباہی

طوفان سوڈیلر تائیوان سے اب چین کی جانب بڑھ گیا ہے لیکن وہ تائیوان میں شدید تباہی مچا گیا۔

سمندری طوفان سوڈیلر تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد اب جنوب چین کی طرف بڑھ گیا ہے۔ تائیوان کے شمالی شہر نانفینگو میں لوگ طوفان کی تصویر لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسمندری طوفان سوڈیلر تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد اب جنوب چین کی طرف بڑھ گیا ہے۔ تائیوان کے شمالی شہر نانفینگو میں لوگ طوفان کی تصویر لے رہے ہیں۔
سنیچر کو تائیوان میں تیز بارش کے ساتھ 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں جس درخت، بل بورڈز وغیرہ اکھڑ گئے اور ایک گاؤں مٹی کے تودوں کی زد میں بھی آ گیا۔
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو تائیوان میں تیز بارش کے ساتھ 230 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں جس درخت، بل بورڈز وغیرہ اکھڑ گئے اور ایک گاؤں مٹی کے تودوں کی زد میں بھی آ گیا۔
اس طوفان کی زد میں آنے والے علاقوں سے ہزاروں لوگ گھر خالی کر چکے ہیں اور لاکھوں گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس طوفان کی زد میں آنے والے علاقوں سے ہزاروں لوگ گھر خالی کر چکے ہیں اور لاکھوں گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔
سوڈیلار نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جس میں کم سے کم چھ افراد کی موت ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنسوڈیلار نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جس میں کم سے کم چھ افراد کی موت ہو گئی۔
تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی دیکھی گئی۔ چین کم از کم 163،000 لوگوں سے گھر خالی کروا کر انھیں محفوظ مقامات پر پہنچا دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنتائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی دیکھی گئی۔ چین کم از کم 163،000 لوگوں سے گھر خالی کروا کر انھیں محفوظ مقامات پر پہنچا دیا ہے۔
ہوا کے تیزی کے سامنے بڑے بڑے بل بورڈ خس و خاشاک نظر آ رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنہوا کے تیزی کے سامنے بڑے بڑے بل بورڈ خس و خاشاک نظر آ رہے تھے۔
طوفن کے باعث تائیوان میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشنطوفن کے باعث تائیوان میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
تائیوان میں ایک باسکٹ بال سٹیڈیم کا حال سیل رواں کے سامنے اس طرح تھا جبکہ انتظامیہ نے احتیاطاً پڑوسی صوبے ژن جیانگ سے بھی لوگوں کو نکال کر محفوظ جگہ پہنچایا ہے۔
،تصویر کا کیپشنتائیوان میں ایک باسکٹ بال سٹیڈیم کا حال سیل رواں کے سامنے اس طرح تھا جبکہ انتظامیہ نے احتیاطاً پڑوسی صوبے ژن جیانگ سے بھی لوگوں کو نکال کر محفوظ جگہ پہنچایا ہے۔
ایک سائیکل سوار ہوا کی تندی میں کمی کے بعد یہاں نظر آ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایک سائیکل سوار ہوا کی تندی میں کمی کے بعد یہاں نظر آ رہا ہے۔
ہوا کی زد پر آنے والے اپنا توازن بر قرار نہ رکھ سکے اور گر گئے۔
،تصویر کا کیپشنہوا کی زد پر آنے والے اپنا توازن بر قرار نہ رکھ سکے اور گر گئے۔