چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    • مصنف, بلال احمد
    • عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، چترال

ضلع چترال اور اس کے قریبی علاقوں میں سیلاب کے بعد کی صورتحال

شالی کے علاقے میں عبدالاحد کے گھر کے چارکمرے ملبے کے نیچے دب گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشالی کے علاقے میں عبدالاحد کے گھر کے چارکمرے ملبے کے نیچے دب گئے ہیں۔
ماہم اور فیض کا گھر بھی سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا۔
،تصویر کا کیپشنماہم اور فیض کا گھر بھی سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا۔
اس دریا کے کنارے گھر ،مسجد اور دکانیں تھی اب صرف نشان باقی رہ گئے سیلاب سب بہا کر لے گیا۔
،تصویر کا کیپشناس دریا کے کنارے گھر ،مسجد اور دکانیں تھی اب صرف نشان باقی رہ گئے سیلاب سب بہا کر لے گیا۔
ریشون کے علاقے تک جانے کیلیے دشوار گزار راستوں سے لوگ پیدل جانے پر مجبور ہیں۔
،تصویر کا کیپشنریشون کے علاقے تک جانے کیلیے دشوار گزار راستوں سے لوگ پیدل جانے پر مجبور ہیں۔
بعض علاقوں میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت سڑک سے پتھر ہٹانے کا کام کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبعض علاقوں میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت سڑک سے پتھر ہٹانے کا کام کر رہے ہیں۔
سیلاب کے باعث اب بھی چترال سے کئی علاقوں کا زمینی راستہ بحال نہیں ہو سکا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسیلاب کے باعث اب بھی چترال سے کئی علاقوں کا زمینی راستہ بحال نہیں ہو سکا ہے۔
چترال میں سیلاب آنے کے بعد سڑکیں کھولنے کا کام جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنچترال میں سیلاب آنے کے بعد سڑکیں کھولنے کا کام جاری ہے۔
چترال میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ندی نالوں میں پانی کی سطح ابھی بھی بلند ہے۔ (تصاویر بلال احمد)
،تصویر کا کیپشنچترال میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ندی نالوں میں پانی کی سطح ابھی بھی بلند ہے۔ (تصاویر بلال احمد)