پاکستان اور سری لنکا کولمبو میں مدِمقابل

پریماداسا سٹیڈیم میں سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ: تصاویر میں

محمد عرفان نے چوتھے ون ڈے کے پہلے ہی اوور میں پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشنمحمد عرفان نے چوتھے ون ڈے کے پہلے ہی اوور میں پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
عرفان نے اس سیریز میں سری لنکا کے لیے فتح گر ثابت ہونے والے کوشل پریرا کو صفر کے سکور پر پویلین کی راہ دکھلائی۔
،تصویر کا کیپشنعرفان نے اس سیریز میں سری لنکا کے لیے فتح گر ثابت ہونے والے کوشل پریرا کو صفر کے سکور پر پویلین کی راہ دکھلائی۔
اس ابتدائی نقصان کے باوجود سری لنکن بلے بازوں نے عمدہ بلے بازی کی اور تھریمانے نے ایک اینڈ سنبھالے رکھا۔
،تصویر کا کیپشناس ابتدائی نقصان کے باوجود سری لنکن بلے بازوں نے عمدہ بلے بازی کی اور تھریمانے نے ایک اینڈ سنبھالے رکھا۔
تجربہ کار تلکارتنے دلشان نے نصف سنچری سکور کی اور تھریمانے کے ساتھ مل کر 109 رنز کی شراکت قائم کی۔
،تصویر کا کیپشنتجربہ کار تلکارتنے دلشان نے نصف سنچری سکور کی اور تھریمانے کے ساتھ مل کر 109 رنز کی شراکت قائم کی۔
پاکستان کو دوسری وکٹ کے لیے22 اوورز انتظار کرنا پڑا اور پھر عماد وسیم نے دلشان کو بولڈ کر کے سنچری شراکت کو توڑا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کو دوسری وکٹ کے لیے22 اوورز انتظار کرنا پڑا اور پھر عماد وسیم نے دلشان کو بولڈ کر کے سنچری شراکت کو توڑا۔
راحت علی نے پاکستان کی جانب سے تیسری وکٹ لی اور سری لنکن کپتان کو پویلین بھیجا۔
،تصویر کا کیپشنراحت علی نے پاکستان کی جانب سے تیسری وکٹ لی اور سری لنکن کپتان کو پویلین بھیجا۔
257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے جارحانہ انداز اپنایا اور عمدہ بلے بازی کی۔
،تصویر کا کیپشن257 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے جارحانہ انداز اپنایا اور عمدہ بلے بازی کی۔
احمد شہزاد نے اظہر علی کا بھرپور ساتھ دیا اور پہلی وکٹ کے لیے 69 رنز کی شراکت قائم کی۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد نے اظہر علی کا بھرپور ساتھ دیا اور پہلی وکٹ کے لیے 69 رنز کی شراکت قائم کی۔
سری لنکن کھلاڑی پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ شاٹس روکنے میں ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکن کھلاڑی پاکستانی بلے بازوں کی عمدہ شاٹس روکنے میں ناکام رہے۔
لستھ ملنگا نے اظہر علی کو آؤٹ کر کے سری لنکن ٹیم کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشنلستھ ملنگا نے اظہر علی کو آؤٹ کر کے سری لنکن ٹیم کو پہلی کامیابی دلوائی۔
اس میچ کو دیکھنے کے لیے پہلے میچوں کی نسبت کم تماشائی میدان میں آئے۔
،تصویر کا کیپشناس میچ کو دیکھنے کے لیے پہلے میچوں کی نسبت کم تماشائی میدان میں آئے۔
تیسرے ون ڈے میں تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد اس میچ کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنتیسرے ون ڈے میں تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد اس میچ کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔