فٹبال کے نام پر بچوں کی سمگلنگ
فٹبال، دنيا کا مقبول ترين کھيل ہے۔ اور اِس کے کھلاڑيوں کا شمار دنيا کے امير ترين کھلاڑيوں ميں ہوتا ہے۔ اِن ميں سے بہت سے افريقي فٹبالر بھی ہيں جنہيں بچے اپنا آئيڈيل تصور کرتے ہيں۔اِن بچوں کےخوابوں کا فائدہ اٹھا کر کچھ گروہ، اِنہيں غير قانوني طور پر افريقہ سے ايشيا لے جاتے ہيں اور ٹريننگ کے بعد اِنہيں بڑي قيمت پر دنيا بھر کے کلبوں کو بيچ ديا جاتا ہے۔
بي بي سي کے پيئرز ايڈورڈ کي رپورٹ پيش کر رہے ہيں غضنفر حيدر۔