پاکستان بمقابلہ سری لنکا

پریماداسا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ کی تصویری جھلکیاں

پریماداسا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے محمد حفیظ اور سرفراز کی نصف سنچریوں کی بدولت 316 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپریماداسا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے محمد حفیظ اور سرفراز کی نصف سنچریوں کی بدولت 316 رنز بنائے۔
پاکستانی اننگز کے آخری اوورز میں شعیب ملک اور محمد رضوان نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 59 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی اننگز کے آخری اوورز میں شعیب ملک اور محمد رضوان نے پانچویں وکٹ کی شراکت میں 59 رنز بنائے۔
سری لنکا کی جانب سے سوائے ملینگا اور پتھیرانا کے کوئی بھی بولر وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوسکا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے سوائے ملینگا اور پتھیرانا کے کوئی بھی بولر وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوسکا۔
پاکستان کے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے دونوں اوپنرز بہتر آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ انھیں انور علی نے آوٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے دونوں اوپنرز بہتر آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے۔ انھیں انور علی نے آوٹ کیا۔
اوپل تھرنگا نے تھرمانے کے ساتھ مل کر اپنی ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن وہ زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے اور 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشناوپل تھرنگا نے تھرمانے کے ساتھ مل کر اپنی ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن وہ زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے اور 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
تھرمانے کے علاوہ کوئی بھی سری لنکن بلے باز کریز پر جم کر نہ کھیل سکا۔ انھوں نے 67 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنتھرمانے کے علاوہ کوئی بھی سری لنکن بلے باز کریز پر جم کر نہ کھیل سکا۔ انھوں نے 67 گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنائے۔
یاسر شاہ نے تیسرے میچ میں اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی۔ انھوں نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ نے تیسرے میچ میں اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی۔ انھوں نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عماد وسیم دو وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عماد وسیم دو وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔