سرینا ولیمز کا 21 واں گرینڈ سلام

33 سالہ سرینا ولیمز نے چھ چار، چھ چار سے لگا تار دو سیٹ جیت کر 21واں گرینڈ سلام اور اس سال کا تیسرا ٹائٹل جیتا۔

عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے چھٹی بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے
،تصویر کا کیپشنعالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے چھٹی بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے
انھوں نے سپین کی گاربین موگوروزا کو فائنل میں شکست دی۔
،تصویر کا کیپشنانھوں نے سپین کی گاربین موگوروزا کو فائنل میں شکست دی۔
33 سالہ امریکی کھلاڑی سرینا نے چھ چار، چھ چار سے لگا تار دو سیٹ جیت کر کامیابی حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشن33 سالہ امریکی کھلاڑی سرینا نے چھ چار، چھ چار سے لگا تار دو سیٹ جیت کر کامیابی حاصل کی۔
سرینا ولیمز نے اپنے کیرئیر کا 21واں گرینڈ سلام اور اس سال کا یہ تیسرا ٹائٹل جیتا۔
،تصویر کا کیپشنسرینا ولیمز نے اپنے کیرئیر کا 21واں گرینڈ سلام اور اس سال کا یہ تیسرا ٹائٹل جیتا۔
سپین کی گاربین موگوروزا نے میچ کے شروع میں چار دو کی برتری حاصل کرکے ٹاپ سیڈ کو قدرے پریشان کر دیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنسپین کی گاربین موگوروزا نے میچ کے شروع میں چار دو کی برتری حاصل کرکے ٹاپ سیڈ کو قدرے پریشان کر دیا تھا۔
جیت کے بعد سرینا نے کہا کہ ’اختتام کے قریب یقیناً دباؤ تھا کیونکہ گاربین نے کھیل کا اچھا آغاز کیا اور مجھے میدان میں رہنے کے لیے خاصی محنت کرنا پڑی
،تصویر کا کیپشنجیت کے بعد سرینا نے کہا کہ ’اختتام کے قریب یقیناً دباؤ تھا کیونکہ گاربین نے کھیل کا اچھا آغاز کیا اور مجھے میدان میں رہنے کے لیے خاصی محنت کرنا پڑی
سالہ موگوروزا اپنی زندگی کے پہلے گرینڈ سلام فائنل میں کھیل رہی تھیں
،تصویر کا کیپشنسالہ موگوروزا اپنی زندگی کے پہلے گرینڈ سلام فائنل میں کھیل رہی تھیں
اگلے ماہ وہ یو ایس اوپن میں حصہ لے کر کسی ایک کلینڈر سال میں اپنے کیریئر کا گرینڈ سلام مکمل کریں گی
،تصویر کا کیپشناگلے ماہ وہ یو ایس اوپن میں حصہ لے کر کسی ایک کلینڈر سال میں اپنے کیریئر کا گرینڈ سلام مکمل کریں گی
سنیچر کو کھیلے جانے والے خواتین کے فائنل میچ میں شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو کھیلے جانے والے خواتین کے فائنل میچ میں شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی