پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تصاویر

کولمبو ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کی تصاویر

کولمبو میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا لیے ہیں اور اس طرح سری لنکا کی برتری صرف چھ رنز کی رہ گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنکولمبو میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنا لیے ہیں اور اس طرح سری لنکا کی برتری صرف چھ رنز کی رہ گئی ہے۔
احمد شہزاد اور اظہرعلی کی سنچری شراکت نے مشکل صورت حال میں پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند کردیے۔
،تصویر کا کیپشناحمد شہزاد اور اظہرعلی کی سنچری شراکت نے مشکل صورت حال میں پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند کردیے۔
پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 69 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 69 رنز بنائے۔
پاکستان کے سامنے اب ایک بہت بڑا چیلنج ہے کہ وہ پی سارا اوول کی وکٹ کے لحاظ سے ایک ایسا سکور کرنے میں کامیاب ہو جائے جس کا دفاع کرنا اس کے بولرز کے لیے ممکن ہو۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے سامنے اب ایک بہت بڑا چیلنج ہے کہ وہ پی سارا اوول کی وکٹ کے لحاظ سے ایک ایسا سکور کرنے میں کامیاب ہو جائے جس کا دفاع کرنا اس کے بولرز کے لیے ممکن ہو۔
سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں دھمیکا پرساد اور اینجلو میتھیوز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں دھمیکا پرساد اور اینجلو میتھیوز نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پاکستانی ٹیم نے تیسرے دن صرف پندرہ منٹ کے انتظار کے بعد یاسر شاہ کے ذریعے سری لنکا کی پہلی اننگز لپیٹ دی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ٹیم نے تیسرے دن صرف پندرہ منٹ کے انتظار کے بعد یاسر شاہ کے ذریعے سری لنکا کی پہلی اننگز لپیٹ دی۔
 تیسرے دن کا کھیل بھی گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث 30 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔
،تصویر کا کیپشن تیسرے دن کا کھیل بھی گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث 30 منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔
دوسرے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن کم روشنی کے باعث مقردہ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشندوسرے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن کم روشنی کے باعث مقردہ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔