سری لنکا کی مضبوط پوزیشن

پاکستان کے خلاف تین کرکٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن سری لنکا کی ٹیم مضبوط پوزیشن میں آ گئی ہے۔

سری لنکن اننگز کی خاص بات پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کوشل سلوا کی عمدہ اننگز تھی۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکن اننگز کی خاص بات پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کوشل سلوا کی عمدہ اننگز تھی۔
انھوں نے اس میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 80 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنانھوں نے اس میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 80 رنز بنائے۔
سری لنکا کے آؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز لہیرو تھریمانے تھے جو سات رنز بنا کر یاسر شاہ کی پہلی وکٹ بنے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے آؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز لہیرو تھریمانے تھے جو سات رنز بنا کر یاسر شاہ کی پہلی وکٹ بنے۔
یاسر شاہ نے ہی دنیش چندی مل اور ویتھانگے کو بولڈ کر کے اپنی دوسری اور تیسری وکٹ لی۔
،تصویر کا کیپشنیاسر شاہ نے ہی دنیش چندی مل اور ویتھانگے کو بولڈ کر کے اپنی دوسری اور تیسری وکٹ لی۔
اس سے قبل جمعے کی صبح سنگارکارا اور سلوا نے 70 رنز سے سری لنکن اننگز دوبارہ شروع کی اور سکور میں مزید 28 رنز کا اضافہ کیا۔
،تصویر کا کیپشناس سے قبل جمعے کی صبح سنگارکارا اور سلوا نے 70 رنز سے سری لنکن اننگز دوبارہ شروع کی اور سکور میں مزید 28 رنز کا اضافہ کیا۔
اس موقعے پر اسد شفیق نے ذوالفقار بابر کی گیند پر کمارا سنگاکارا کا اچھا کیچ لے کر پاکستان کو دوسری کامیابی دلوا دی۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر اسد شفیق نے ذوالفقار بابر کی گیند پر کمارا سنگاکارا کا اچھا کیچ لے کر پاکستان کو دوسری کامیابی دلوا دی۔
 کپتان اینجلو میتھیوز نے نصف سنچری بنائی۔
،تصویر کا کیپشن کپتان اینجلو میتھیوز نے نصف سنچری بنائی۔
پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی یاسر شاہ کو پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے ساتھ ہی یاسر شاہ کو پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔