ہالی وڈ کے سٹریٹ آرٹسٹ

ہالی وڈ میں مشہور سپر ہیروز اور فلمی ستاروں کے روپ میں روزگار کمانے والے سٹریٹ آرٹسٹ۔

کن ہرمین کو ان فنکاروں کی تصاویر بنانے کا خیال اس وقت آیا جب وہ اپریل میں اپنے کام کے سلسلے میں لاس اینجلس گئے اور وہاں ان فنکاروں کو جب دیکھا کہ مشہور فلمی کرداروں کے روپ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے اور سیاح بدلے میں ان کو کچھ رقم دے دیتے۔
،تصویر کا کیپشنکن ہرمین کو ان فنکاروں کی تصاویر بنانے کا خیال اس وقت آیا جب وہ اپریل میں اپنے کام کے سلسلے میں لاس اینجلس گئے اور وہاں ان فنکاروں کو جب دیکھا کہ مشہور فلمی کرداروں کے روپ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے اور سیاح بدلے میں ان کو کچھ رقم دے دیتے۔
کن ہرمین کے مطابق جب وہ ہالی وڈ کے سپر ہیروز کی نقل کرنے والے ان فنکاروں کو دیکھا تو تجسس ہوا کہ کسی دوسرے کی بہت دیر تک نقل کرنے والی یہ فنکار کون ہیں یعنی ماسک کے پیچھے چہروں کے بارے میں جاننے کی کوشش کی۔’ہالی وڈ کے سپر ہیرو ’سپر مین‘ کا حلیہ اختیار کرنے والے جاوئیر فرانسسکو۔
،تصویر کا کیپشنکن ہرمین کے مطابق جب وہ ہالی وڈ کے سپر ہیروز کی نقل کرنے والے ان فنکاروں کو دیکھا تو تجسس ہوا کہ کسی دوسرے کی بہت دیر تک نقل کرنے والی یہ فنکار کون ہیں یعنی ماسک کے پیچھے چہروں کے بارے میں جاننے کی کوشش کی۔’ہالی وڈ کے سپر ہیرو ’سپر مین‘ کا حلیہ اختیار کرنے والے جاوئیر فرانسسکو۔
ان فنکاروں کو تصاویر پر رضامند کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔اس میں ایک وجہ یہ تھی سڑک پر کسی سے رقم لینا غیر قانونی ہے اور دوسرا تصاویر کے نتیجے میں ایک ایسے علاقے میں زیادہ نمایاں ہو جاتے جہاں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود رہتی ہے۔ ’ زورو کی نقل کرنے والے جوڈی لوچ‘۔
،تصویر کا کیپشنان فنکاروں کو تصاویر پر رضامند کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔اس میں ایک وجہ یہ تھی سڑک پر کسی سے رقم لینا غیر قانونی ہے اور دوسرا تصاویر کے نتیجے میں ایک ایسے علاقے میں زیادہ نمایاں ہو جاتے جہاں پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود رہتی ہے۔ ’ زورو کی نقل کرنے والے جوڈی لوچ‘۔
کئی فنکاروں نے ماسک کے پیچھے چھپا اپنا چہرہ دکھانے سے انکار کیا اور اس صورتحال کی وجہ سے ان فنکاروں کو سامنے لانا کافی مشکل تھا۔ اس وجہ سے کئی دنوں تک کارٹون کردار مکی ماؤس کی نقل کرنے والی میلاگرو اگویر کی تصویر لینے کی لیے کئی دن تک بات چیت کرنا پڑی۔
،تصویر کا کیپشنکئی فنکاروں نے ماسک کے پیچھے چھپا اپنا چہرہ دکھانے سے انکار کیا اور اس صورتحال کی وجہ سے ان فنکاروں کو سامنے لانا کافی مشکل تھا۔ اس وجہ سے کئی دنوں تک کارٹون کردار مکی ماؤس کی نقل کرنے والی میلاگرو اگویر کی تصویر لینے کی لیے کئی دن تک بات چیت کرنا پڑی۔
جب میرے میڈ ہیٹر سے ملاقات ہوئی جو جیسن کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ انھوں نے میری اپنی ٹیم کے ساتھ ان فنکاروں سے ملاقات کرائی جن کو تصاویر لینے پر تیار تھے یا ان کو کوئی پریشانی نہیں تھی۔
،تصویر کا کیپشنجب میرے میڈ ہیٹر سے ملاقات ہوئی جو جیسن کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ انھوں نے میری اپنی ٹیم کے ساتھ ان فنکاروں سے ملاقات کرائی جن کو تصاویر لینے پر تیار تھے یا ان کو کوئی پریشانی نہیں تھی۔
ان میں بعض فنکاروں کو فوٹو گرافر کو اپنے گھر آنے کی دعوت بھی دی تاکہ وہ تصاویر کھینچ سکیں۔ ان میں سائنس فنکشن فلم سیریز’سٹار وارز‘ کا ڈارٹ ویڈر‘ کا حلیہ بنانے والے جوئے بھی شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشنان میں بعض فنکاروں کو فوٹو گرافر کو اپنے گھر آنے کی دعوت بھی دی تاکہ وہ تصاویر کھینچ سکیں۔ ان میں سائنس فنکشن فلم سیریز’سٹار وارز‘ کا ڈارٹ ویڈر‘ کا حلیہ بنانے والے جوئے بھی شامل تھے۔
دوسرے کا روپ اختیار کرنے والوں کے بارے میں رائے پائی جاتی ہے ان میں سے کئی ناکام اداکار تھے اور یہ ہالی وڈ میں بڑے نام بنانا چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں کر سکے۔
،تصویر کا کیپشندوسرے کا روپ اختیار کرنے والوں کے بارے میں رائے پائی جاتی ہے ان میں سے کئی ناکام اداکار تھے اور یہ ہالی وڈ میں بڑے نام بنانا چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں کر سکے۔
تاہم ان میں سے متعدد کا امریکی خوابوں کے بارے میں اپنا الگ ہی نظریہ ہے۔ ان میں سے دو فنکاروں نے حال ہی میں امریکی گرین کارڈ لاٹری جیتی ہے۔ تصویر میں سپر ہیرو ’تھور‘ کے حلیے میں ویسل لینتوچوک۔
،تصویر کا کیپشنتاہم ان میں سے متعدد کا امریکی خوابوں کے بارے میں اپنا الگ ہی نظریہ ہے۔ ان میں سے دو فنکاروں نے حال ہی میں امریکی گرین کارڈ لاٹری جیتی ہے۔ تصویر میں سپر ہیرو ’تھور‘ کے حلیے میں ویسل لینتوچوک۔
 ویکٹر بوربوا پیشے کے لحاظ سے الیکڑیشن ہیں اور صرف رات کو سپر ہیرو کے کردار کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن ویکٹر بوربوا پیشے کے لحاظ سے الیکڑیشن ہیں اور صرف رات کو سپر ہیرو کے کردار کرتے ہیں۔
روموس زابولا کو کارٹون کردار پوپئے بچپن سے بہت پسند ہے اور اس کارٹون کردار کا حلیہ بنانا بہت پسند ہے۔
،تصویر کا کیپشنروموس زابولا کو کارٹون کردار پوپئے بچپن سے بہت پسند ہے اور اس کارٹون کردار کا حلیہ بنانا بہت پسند ہے۔
فوٹو گرافر کے مطابق یہ کردار دنیا بھر سے آئے ہیں اور ان لوگوں کی تصاویر بنائی ان میں سے حقیقت میں زیادہ تر امریکی نہیں تھے ان میں سے کم عمر ترین کردار چیوبیکا کے روپ میں جباری فیرو بائیس برس کے ہیں جبکہ 50 سال سے زائد عمر کے فنکار بھی شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر کے مطابق یہ کردار دنیا بھر سے آئے ہیں اور ان لوگوں کی تصاویر بنائی ان میں سے حقیقت میں زیادہ تر امریکی نہیں تھے ان میں سے کم عمر ترین کردار چیوبیکا کے روپ میں جباری فیرو بائیس برس کے ہیں جبکہ 50 سال سے زائد عمر کے فنکار بھی شامل ہیں۔
ان میں سے کئی فنکار کچھ برس سے جبکہ کچھ 15 برسوں سے یہاں انپنا فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان میں سے چارلی چپلن کے روپ میں ٹوبیاس سینتیاگو کا شمالی بالی وڈ شاہراہ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے اولین فنکاروں میں ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنان میں سے کئی فنکار کچھ برس سے جبکہ کچھ 15 برسوں سے یہاں انپنا فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان میں سے چارلی چپلن کے روپ میں ٹوبیاس سینتیاگو کا شمالی بالی وڈ شاہراہ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے اولین فنکاروں میں ہوتا ہے۔
اس تصویر میں فنکار کا نہ صرف سپر ہیرو کے طور پر اندازہ ہوتا بلکہ اس کی اصل شخصیت کے بارے میں اندزہ لگایا جا سکتا ہے۔ تصویر میں سپائیڈر مین کے روپ میں راشد رواس ہیں۔ فوٹوگرافر کن ہیرمین کی مزید تصاویر www.kenhermann.com پر دیکھی جا سکتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس تصویر میں فنکار کا نہ صرف سپر ہیرو کے طور پر اندازہ ہوتا بلکہ اس کی اصل شخصیت کے بارے میں اندزہ لگایا جا سکتا ہے۔ تصویر میں سپائیڈر مین کے روپ میں راشد رواس ہیں۔ فوٹوگرافر کن ہیرمین کی مزید تصاویر www.kenhermann.com پر دیکھی جا سکتی ہیں۔