بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال، تصاویر

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند کشمیری جماعتوں کی کال پر ہڑتال۔

علیحدگی پسند جماعتوں کی کال پر ہونے والی ہڑتال میں سڑکیں سنسان پڑی تھیں اور ہر طرف سکیورٹی اہلکار تعینات تھے۔
،تصویر کا کیپشنعلیحدگی پسند جماعتوں کی کال پر ہونے والی ہڑتال میں سڑکیں سنسان پڑی تھیں اور ہر طرف سکیورٹی اہلکار تعینات تھے۔
سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب ہے اور زیادہ تر سرکاری ملازمین بھی دفاتر نہیں گئے۔
،تصویر کا کیپشنسڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب ہے اور زیادہ تر سرکاری ملازمین بھی دفاتر نہیں گئے۔
سرینگر میں تمام سرکاری مراکز بند پڑے تھے اور سکیورٹی اہلکار ہر جگہ موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشنسرینگر میں تمام سرکاری مراکز بند پڑے تھے اور سکیورٹی اہلکار ہر جگہ موجود تھے۔
پچھلے ہفتے سوپور کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے
،تصویر کا کیپشنپچھلے ہفتے سوپور کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں چار افراد ہلاک ہوئے تھے
علیحدگی پسند کشمیریوں کی جانب سے جمعے کو سوپور میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے
،تصویر کا کیپشنعلیحدگی پسند کشمیریوں کی جانب سے جمعے کو سوپور میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے
تاہم کشمیر کے علیحدگی پسندوں کا کہنا ہے کہ ان ہلاکتوں میں سرکاری خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں
،تصویر کا کیپشنتاہم کشمیر کے علیحدگی پسندوں کا کہنا ہے کہ ان ہلاکتوں میں سرکاری خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں