آئی فون فوٹوگرافی مقابلہ

آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ سے بنائی گئی تصاویر کے مقابلے میں مختلف زمروں میں 57 فوٹو گرافروں کو انعامات سے نوازا گیا۔

آئی فون فوٹوگرافی 2015 کے ایوارڈز میں بلیک اینڈ فوٹوگرافی کے شعبے میں پولینڈ کے فوٹوگرافر مائیکل کورلویسکی کو پہلا انعام ملا۔
،تصویر کا کیپشنآئی فون فوٹوگرافی 2015 کے ایوارڈز میں بلیک اینڈ فوٹوگرافی کے شعبے میں پولینڈ کے فوٹوگرافر مائیکل کورلویسکی کو پہلا انعام ملا۔
مقابلے میں ہزاروں تصویروں پیش کی گئیں جن میں سے فائنلسٹ تصویروں کو چناگیا۔
،تصویر کا کیپشنمقابلے میں ہزاروں تصویروں پیش کی گئیں جن میں سے فائنلسٹ تصویروں کو چناگیا۔
امریکہ سے تعلق رکھنے والے یووان لو کی ٹرین میں سفر کرنے والے ایک جوڑے کی تصویر کو مقابلے کے تیسرے بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ سے تعلق رکھنے والے یووان لو کی ٹرین میں سفر کرنے والے ایک جوڑے کی تصویر کو مقابلے کے تیسرے بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا۔
19 مختلف زمروں میں 57 فوٹو گرافروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مقابلے میں شمولیت کےلیےضروری تھا کہ تصویر کو آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ سے بنایاگیا ہو۔ جانوروں کی تصویروں کے زمرے میں سیفی برگسن کی تصویر کو پہلا انعام ملا۔
،تصویر کا کیپشن19 مختلف زمروں میں 57 فوٹو گرافروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ مقابلے میں شمولیت کےلیےضروری تھا کہ تصویر کو آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ سے بنایاگیا ہو۔ جانوروں کی تصویروں کے زمرے میں سیفی برگسن کی تصویر کو پہلا انعام ملا۔
ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے فیبیو الویرز کی تصویر کو لائف سٹائل زمرے میں پہلا ایوارڈ ملا۔ فیبو الویرز کہتے ہیں کہ وہ اپنے دوستوں کے ریو ڈی جنیرو میں اپنے دوستوں کے ہمراہ شام گزار رہے تھے جب انھوں نے لوگوں کو ساحل پر فٹبال کھیلتے دیکھا۔ انھوں نے اپنی تصویر میں برازیل کے لوگوں کی فٹبال سے لگن کو ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنایکواڈور سے تعلق رکھنے والے فیبیو الویرز کی تصویر کو لائف سٹائل زمرے میں پہلا ایوارڈ ملا۔ فیبو الویرز کہتے ہیں کہ وہ اپنے دوستوں کے ریو ڈی جنیرو میں اپنے دوستوں کے ہمراہ شام گزار رہے تھے جب انھوں نے لوگوں کو ساحل پر فٹبال کھیلتے دیکھا۔ انھوں نے اپنی تصویر میں برازیل کے لوگوں کی فٹبال سے لگن کو ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔
امریکہ کے جیسی ایلکائر نے نیوز ایونٹ کی کیٹگری میں پہلا انعام جیتا۔ انھوں نے یہ تصویر شکاگو ایئر واٹر شوکے دوران بنائی۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے جیسی ایلکائر نے نیوز ایونٹ کی کیٹگری میں پہلا انعام جیتا۔ انھوں نے یہ تصویر شکاگو ایئر واٹر شوکے دوران بنائی۔
سپن کے ماہر فن تعمیر ہوزے لوئیز نے اپنے آئی فون کے ذریعے اپنےگرد کی عمارتوں کی عکس بندی کی۔
،تصویر کا کیپشنسپن کے ماہر فن تعمیر ہوزے لوئیز نے اپنے آئی فون کے ذریعے اپنےگرد کی عمارتوں کی عکس بندی کی۔
پینوراما کے زمرے میں امریکی فوٹوگرافر آندرے میلربا کی اس فوٹو کو پہلا انعام ملا۔
،تصویر کا کیپشنپینوراما کے زمرے میں امریکی فوٹوگرافر آندرے میلربا کی اس فوٹو کو پہلا انعام ملا۔
’سٹل لائف کیٹگری‘ میں سنڈی بسک کی اس تصویر کو پہلا انعام ملا۔ سنڈی بسک کا کہنا ہے کہ وہ ہر اس منظر کو موبائل فون میں بند کر لیتے ہیں جو انھیں اپنے طرف متوجہ کرے۔
،تصویر کا کیپشن’سٹل لائف کیٹگری‘ میں سنڈی بسک کی اس تصویر کو پہلا انعام ملا۔ سنڈی بسک کا کہنا ہے کہ وہ ہر اس منظر کو موبائل فون میں بند کر لیتے ہیں جو انھیں اپنے طرف متوجہ کرے۔
مصر کے احمد سعید کو سفری تصاویر کے زمرے میں پہلا انعام ملا۔ انھوں نے یہ تصویر جنوبی مصر کے نوبین گاؤں میں بنائی۔
،تصویر کا کیپشنمصر کے احمد سعید کو سفری تصاویر کے زمرے میں پہلا انعام ملا۔ انھوں نے یہ تصویر جنوبی مصر کے نوبین گاؤں میں بنائی۔