ضلع سکردو میں انتخابات کی سرگرمیاں

آٹھ جون کو سکردو ضلعے سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جن میں سے لگ بھگ نصف خواتین ہیں

آٹھ جون کو گلگت بلتستان کے انتخابات کے دوران ضلع سکردو میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جن میں سے لگ بھگ نصف خواتین ہیں۔
،تصویر کا کیپشنآٹھ جون کو گلگت بلتستان کے انتخابات کے دوران ضلع سکردو میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جن میں سے لگ بھگ نصف خواتین ہیں۔
سکردو گلگت بلتستان کے سابق وزیرِاعلیٰ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مہدی شاہ کا حلقۂ انتخاب ہے۔
،تصویر کا کیپشنسکردو گلگت بلتستان کے سابق وزیرِاعلیٰ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مہدی شاہ کا حلقۂ انتخاب ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف پہلی مرتبہ سکردو سے انتخابات لڑ رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان تحریکِ انصاف پہلی مرتبہ سکردو سے انتخابات لڑ رہی ہے۔
چھ حلقوں کے پونے تین سو پولنگ سٹیشنوں میں سے تقریباً نصف حساس یا انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچھ حلقوں کے پونے تین سو پولنگ سٹیشنوں میں سے تقریباً نصف حساس یا انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔
شاہراہِ قراقرم کو سکردو سے ملانے والی پُپیچ سڑک کی تعمیرِ نو اور خطے کو آئینی حقوق دلانے کے وعدے تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے کیے گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنشاہراہِ قراقرم کو سکردو سے ملانے والی پُپیچ سڑک کی تعمیرِ نو اور خطے کو آئینی حقوق دلانے کے وعدے تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے کیے گئے ہیں
سکردو سے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے چھ امیدوار منتخب ہوں گے۔
،تصویر کا کیپشنسکردو سے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے چھ امیدوار منتخب ہوں گے۔
شیعہ اکثریتی علاقہ ہونے کے باعث اِس فرقے کی دو مذہبی سیاسی جماعتیں بھی میدان میں ہیں۔
،تصویر کا کیپشنشیعہ اکثریتی علاقہ ہونے کے باعث اِس فرقے کی دو مذہبی سیاسی جماعتیں بھی میدان میں ہیں۔