یورپ پہنچنے کے لیے جتن

امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ایسی تصاویر جاری کی ہیں جن میں پاکستان تارکین وطن ترکی کے ساحل سے کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کوس میں پہچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ایسی تصاویر جاری کی ہیں جن میں پاکستان تارکین وطن ترکی کے ساحل سے کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کوس میں پہچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ایسی تصاویر جاری کی ہیں جن میں پاکستان تارکین وطن ترکی کے ساحل سے کشتیوں کے ذریعے یونان کے جزیرے کوس میں پہچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے اٹلی اور یونان انٹری پوائنٹ ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے اٹلی اور یونان انٹری پوائنٹ ہیں۔
یورپ پہنچنے کے خواہشمند افراد کے لیے ترکی بہت مقبول ہے جہاں سے وہ یورپی یونین کے ممبر ملک یونان پہنچتے ہیں وہاں سے دوسرے یورپی ممالک پہنچنا قدرے آسان ہو جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیورپ پہنچنے کے خواہشمند افراد کے لیے ترکی بہت مقبول ہے جہاں سے وہ یورپی یونین کے ممبر ملک یونان پہنچتے ہیں وہاں سے دوسرے یورپی ممالک پہنچنا قدرے آسان ہو جاتا ہے۔
چند برس قبل مشرق وسطیٰ میں عرب سپرنگ نامی بیداری کی جو لہر اٹھی اس سے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک عدم استحکام کا شکار ہوئے جہاں سے ہزاروں افراد یورپ پہنچنے کی کوشش میں بحر روم میں ڈوب چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچند برس قبل مشرق وسطیٰ میں عرب سپرنگ نامی بیداری کی جو لہر اٹھی اس سے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک عدم استحکام کا شکار ہوئے جہاں سے ہزاروں افراد یورپ پہنچنے کی کوشش میں بحر روم میں ڈوب چکے ہیں۔
اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر یورپ پہنچے کی کوشش کرنے والے افراد کا تعلق افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاکستان سے ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر یورپ پہنچے کی کوشش کرنے والے افراد کا تعلق افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاکستان سے ہوتا ہے۔
پاکستان میں بدامنی اور روزگار کے مواقع کی کمی نوجوانوں کو خطرناک راستوں پر چلنے پر مجبور کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں بدامنی اور روزگار کے مواقع کی کمی نوجوانوں کو خطرناک راستوں پر چلنے پر مجبور کرتے ہیں۔