چین میں مسافر بردار بحری جہاز کا حادثہ

دریائے یانگ زے میں طوفان کے بعد کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں لاپتہ: تصاویر

چینی مسافر بردار بحری جہاز ملک کے جنوب میں دریائے یانگ زے میں طوفان میں پھنسنے کے بعد ڈوبا
،تصویر کا کیپشنچینی مسافر بردار بحری جہاز ملک کے جنوب میں دریائے یانگ زے میں طوفان میں پھنسنے کے بعد ڈوبا
اس پر 450 سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر سیاح تھے۔ حادثے کے کئی گھنٹے بعد بھی صرف 10 افراد کو زندہ بچایا جا سکا۔
،تصویر کا کیپشناس پر 450 سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر سیاح تھے۔ حادثے کے کئی گھنٹے بعد بھی صرف 10 افراد کو زندہ بچایا جا سکا۔
جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جن میں چینی فوج کے جوان بھی شریک ہیں
،تصویر کا کیپشنجائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جن میں چینی فوج کے جوان بھی شریک ہیں
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ انھیں الٹا ہوا بحری جہاز نظر آ رہا ہے اور وہ لوگوں کی جانب سے مدد کی پکار بھی سن سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ انھیں الٹا ہوا بحری جہاز نظر آ رہا ہے اور وہ لوگوں کی جانب سے مدد کی پکار بھی سن سکتے ہیں۔
تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کے باعث امدادی کاموں میں دشواری پیش آئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنتیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کے باعث امدادی کاموں میں دشواری پیش آئی ہے۔
چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم لی کیقیانگ بھی صوبہ ہوبیئی میں واقع جائے حادثہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم لی کیقیانگ بھی صوبہ ہوبیئی میں واقع جائے حادثہ کا دورہ کر رہے ہیں۔