لوئر دیر میں خواتین ووٹ کے حق سے محروم

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں کل بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ صوبے کے قدامت پسند سمجھے جانے والے ضلع لوئیر دیر میں عام انتخابات ہوں یا بلدیاتی انتخابات، خواتین کو ہمیشہ ووٹ کے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔ اس مرتبہ بھي خواتين کو انتخابی عمل سے دور رکھنے کے اقدامات ہورہے ہیں۔ لوئر دير سے رفعت اللہ اورکزئی۔