لاہور کی بستی پر دہشت کے سائے

لاہور کے علاقے ساندہ میں مقدس اوراق کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کے واقعے پر علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ تصاویر

لاہور کے علاقے ساندہ میں اتوار کو مقدس اوراق کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کے واقعے پر علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔
،تصویر کا کیپشنلاہور کے علاقے ساندہ میں اتوار کو مقدس اوراق کو مبینہ طور پر نذر آتش کرنے کے واقعے پر علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔
کشیدگی کی وجہ سے زیادہ تر مسیحی لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کے چلے گئے۔
،تصویر کا کیپشنکشیدگی کی وجہ سے زیادہ تر مسیحی لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کے چلے گئے۔
مشتعل ہجوم نے عیسائیوں کے گھروں کو نقصان پہنچایا اور توڑ پھوڑ کی۔
،تصویر کا کیپشنمشتعل ہجوم نے عیسائیوں کے گھروں کو نقصان پہنچایا اور توڑ پھوڑ کی۔
ساندہ کے عیسائی آبادی والے علاقے میں واقع گرجا گھر جو کہ وقوعے کے بعد ویران ہو گیا۔
،تصویر کا کیپشنساندہ کے عیسائی آبادی والے علاقے میں واقع گرجا گھر جو کہ وقوعے کے بعد ویران ہو گیا۔
عیسائی آبادی کے گرجا گھر کو تالا لگا ہوا ہے اور باہر پولیس کی نفری تعینات ہے۔
،تصویر کا کیپشنعیسائی آبادی کے گرجا گھر کو تالا لگا ہوا ہے اور باہر پولیس کی نفری تعینات ہے۔
علاقے میں کشیدگی کے باعث گلیاں ویران ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعلاقے میں کشیدگی کے باعث گلیاں ویران ہیں۔
عیسائی خاندان کا ایک گھر جس کے مکین حملے کے خوف سےکسی دوسری جگہ منتقل ہو چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعیسائی خاندان کا ایک گھر جس کے مکین حملے کے خوف سےکسی دوسری جگہ منتقل ہو چکے ہیں۔
علاقے کے ایک رہائشی کا رکشہ جو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنا ہے۔
،تصویر کا کیپشنعلاقے کے ایک رہائشی کا رکشہ جو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنا ہے۔
علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ چند شر پسندوں نے دروازے توڑنے کے بعد گھروں کے اندر گھس کے لوٹ مار بھی کی۔
،تصویر کا کیپشنعلاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ چند شر پسندوں نے دروازے توڑنے کے بعد گھروں کے اندر گھس کے لوٹ مار بھی کی۔
حملے کے بعد گلی کوچوں میں توڑ پھوڑکے آثار نمایاں ہیں۔ (تحریر و تصاویر: عدیل اکرم)
،تصویر کا کیپشنحملے کے بعد گلی کوچوں میں توڑ پھوڑکے آثار نمایاں ہیں۔ (تحریر و تصاویر: عدیل اکرم)