،تصویر کا کیپشنزمبابوے کی جانب سے اننگز کا آغاز سیبانڈا اور مازاکادسا نے کیا اور 68 کے مجموعی سکور پر زمبابوے کی پہلی وکٹ گری۔
،تصویر کا کیپشنلاہور میں ہونے والے دوسرے ٹی 20 میچ دیکھنے کے آنے والے شائقین کی دلچسپی کے میوزک کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ گلوکارہ رابعی پیرزادہ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشناس موقع قذافی سٹیڈیم کی اردگرد سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ میچ کے دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی سکیورٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشندوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی تو اُس کے اوپنرز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے دوسرے میچ میں بھی شائقین کا جوش و جذبہ دیدنی ہے۔
،تصویر کا کیپشنزمبابوے نے بہترین کھیل کا مظاہرے کیا۔ کپتان شاہد آفریدی سپینر سائن ولیمز کے ہاتھوں سات رن بنا کر آوٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے اوپنر مختار احمد نے سب سے زیادہ 62 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنکپتان شاہد آفریدی نے چار اورز میں 36 رنز کے عوض ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنقذافی سٹیڈیم میں بڑی تعداد میں شائقین موجود تھے۔