پے در پے زلزلے، متاثرین اور امدادی کام

نیپال ابھی 25 اپریل کے زلزلے کی تباہی سے نکلا بھی نہ تھا کہ 12 مئی کو دوسرے زلزلے نے لوگوں کے رہے سہے ہوش اڑا دیے۔

نیپال ابھی 25 اپریل کے زلزلے کی تباہی سے نکلا بھی نہ تھا کہ 12 مئی کو آنے والے دوسرے زلزلے نے لوگوں کے رہے سہے ہوش اڑا دیے۔
،تصویر کا کیپشننیپال ابھی 25 اپریل کے زلزلے کی تباہی سے نکلا بھی نہ تھا کہ 12 مئی کو آنے والے دوسرے زلزلے نے لوگوں کے رہے سہے ہوش اڑا دیے۔
نیپال فوج کے جوان اس عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کے نیچے ایک بچہ زندہ ہے۔
،تصویر کا کیپشننیپال فوج کے جوان اس عمارت کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کے نیچے ایک بچہ زندہ ہے۔
منگل کو آنے والے زلزلے سے بھارتی ریاست بہار میں بھی بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہاں بہار کے ایک خاندان کو اپنے اہل خانہ کی موت پر غم میں ڈوبا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمنگل کو آنے والے زلزلے سے بھارتی ریاست بہار میں بھی بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہاں بہار کے ایک خاندان کو اپنے اہل خانہ کی موت پر غم میں ڈوبا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
منگل کو آنے والے زلزلے کے بعد لوگوں نے پھر سے ایک بار کھلے آسمان کے نیچے عارضی آشیانے کی تگ و دو میں لگ گئے۔
،تصویر کا کیپشنمنگل کو آنے والے زلزلے کے بعد لوگوں نے پھر سے ایک بار کھلے آسمان کے نیچے عارضی آشیانے کی تگ و دو میں لگ گئے۔
نیپال میں ابھی تک زندگی معمول پر نہیں آسکی ہے اور لوگ امداد کے لیے گاڑیوں کے گرد اکٹھا ہو جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیپال میں ابھی تک زندگی معمول پر نہیں آسکی ہے اور لوگ امداد کے لیے گاڑیوں کے گرد اکٹھا ہو جاتے ہیں۔
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں زلزلے کے بعد والی رات ہزاروں افراد نے کھلے آسمان کے نیچے گزاری۔
،تصویر کا کیپشننیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں زلزلے کے بعد والی رات ہزاروں افراد نے کھلے آسمان کے نیچے گزاری۔
پانی کی قلت کا احساس ان بوتلوں کی تقسیم سے ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مون سون کی آمد سے زلزلہ کے متاثرین کی پریشانیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپانی کی قلت کا احساس ان بوتلوں کی تقسیم سے ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مون سون کی آمد سے زلزلہ کے متاثرین کی پریشانیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
گھر بار کے رہتے جب لوگوں کو سڑک کے کنارے اس طرح سونا پڑے تو خوف کے احساس میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنگھر بار کے رہتے جب لوگوں کو سڑک کے کنارے اس طرح سونا پڑے تو خوف کے احساس میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
منگل کے زلزلے کے بعد بدھ کی صبح تک کم از کم نصف درجن جھٹکے آ چکے ہیں اور لوگ تماش بین بن کر رہ گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمنگل کے زلزلے کے بعد بدھ کی صبح تک کم از کم نصف درجن جھٹکے آ چکے ہیں اور لوگ تماش بین بن کر رہ گئے ہیں۔
عمارتیں زلزلے کی شدت کی گواہ ہیں کیونکہ کہیں تو یہ زمیں بوس ہو گئی ہیں کہیں ان کا حلیہ بگڑ گیا ہے اور کہیں یہ دولخت ہو گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعمارتیں زلزلے کی شدت کی گواہ ہیں کیونکہ کہیں تو یہ زمیں بوس ہو گئی ہیں کہیں ان کا حلیہ بگڑ گیا ہے اور کہیں یہ دولخت ہو گئی ہیں۔