نیپال میں ایک اور شدید زلزلے سے مزید تباہی

نیپال میں پھر زلزلہ، جھٹکے دہلی تک محسوس ہوئے: تصاویر

نیپال کے مشرقی علاقے میں منگل آنے والے ایک اور شدید زلزلے سے پھر کم از کم 50 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننیپال کے مشرقی علاقے میں منگل آنے والے ایک اور شدید زلزلے سے پھر کم از کم 50 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 12:35 پر محسوس کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنیہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 12:35 پر محسوس کیا گیا۔
کھٹمنڈو میں دو ہفتے قبل آنے والے زلزلے سے جزوی طور پر متاثر ہونے والی متعدد عمارتیں اس زلزلے میں زمیں بوس ہوگئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکھٹمنڈو میں دو ہفتے قبل آنے والے زلزلے سے جزوی طور پر متاثر ہونے والی متعدد عمارتیں اس زلزلے میں زمیں بوس ہوگئی ہیں۔
امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق منگل کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر سات اعشاریہ تین تھی۔
،تصویر کا کیپشنامریکی ارضیاتی سروے کے مطابق منگل کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر سات اعشاریہ تین تھی۔
زلزلے کا مرکز كٹھمنڈو سے 83 کلومیٹر مشرق میں ماؤنٹ ایورسٹ کے نزدیک واقع نامچے بازار نامی قصبہ تھا
،تصویر کا کیپشنزلزلے کا مرکز كٹھمنڈو سے 83 کلومیٹر مشرق میں ماؤنٹ ایورسٹ کے نزدیک واقع نامچے بازار نامی قصبہ تھا
زلزلے کی وجہ سے ہسپتالوں میں موجود ان زخمیوں کو بھی منتقل کرنا پڑا جو گذشتہ زلزلے میں زخمی ہونے کے بعد زیرِ علاج تھے۔
،تصویر کا کیپشنزلزلے کی وجہ سے ہسپتالوں میں موجود ان زخمیوں کو بھی منتقل کرنا پڑا جو گذشتہ زلزلے میں زخمی ہونے کے بعد زیرِ علاج تھے۔
زلزلے کےجھٹکے بھارت کی مشرقی ریاستوں اور دارالحکومت دہلی تک محسوس کیے گئے جہاں لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔
،تصویر کا کیپشنزلزلے کےجھٹکے بھارت کی مشرقی ریاستوں اور دارالحکومت دہلی تک محسوس کیے گئے جہاں لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔
تازہ جھٹکوں نے پھر خوف و ہراس پھیلا دیا۔
،تصویر کا کیپشنتازہ جھٹکوں نے پھر خوف و ہراس پھیلا دیا۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں عمارتیں ہل کر رہ گئیں اور لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔
،تصویر کا کیپشنبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں عمارتیں ہل کر رہ گئیں اور لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔
چند ہفتے قبل ہی نیپال میں زبردست زلزلے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے اور سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنچند ہفتے قبل ہی نیپال میں زبردست زلزلے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے اور سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے تھے۔