دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد

نازی جرمنی پر فتح کا 70 سالہ جشن ماسکو کے ریڈ سکوائر پر

دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر دوسری جنگ عظیم کے دو سابق فوجی اپنے میڈلز کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی کے خلاف فتح کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر دوسری جنگ عظیم کے دو سابق فوجی اپنے میڈلز کے ساتھ دیکھے جا سکتے ہیں۔
اس موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں ریڈ سکوارئر آج تک کی سب سے بڑی فوجی پریڈ منعقد ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو میں ریڈ سکوارئر آج تک کی سب سے بڑی فوجی پریڈ منعقد ہو رہی ہے۔
فتح کا یہ جشن مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوا اور اس سے پہلے دارالحکومت کی سڑکوں پر فل ڈریس ریہرسل ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنفتح کا یہ جشن مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوا اور اس سے پہلے دارالحکومت کی سڑکوں پر فل ڈریس ریہرسل ہوئی۔
اس تقریب کے لیے 20 سے زائد ممالک کے سربراہان ماسکو پہنچ چکے ہیں تاہم بہت سے مغربی ممالک نے یوکرین میں روس کے کردار کو بنیاد بنا کر اس پریڈ کا بائیکاٹ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس تقریب کے لیے 20 سے زائد ممالک کے سربراہان ماسکو پہنچ چکے ہیں تاہم بہت سے مغربی ممالک نے یوکرین میں روس کے کردار کو بنیاد بنا کر اس پریڈ کا بائیکاٹ کیا ہے۔
دوسری جنگ عظیم کے ایک فوجی کو سہارا دے کر ریڈ سکوائر کی جانب لایا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشندوسری جنگ عظیم کے ایک فوجی کو سہارا دے کر ریڈ سکوائر کی جانب لایا جا رہا ہے۔
روسی باشندے اس جشن میں شریک ہو رہے ہیں اور ریڈ سکوائر پر موجود یادگار کے ساتھ اپنی تصاویر لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنروسی باشندے اس جشن میں شریک ہو رہے ہیں اور ریڈ سکوائر پر موجود یادگار کے ساتھ اپنی تصاویر لے رہے ہیں۔
اس موقعے سے سکیورٹی کے زبردست انتظامات کیے گئے ہیں اور جگہ جگہ عمارتوں پر سنائپرز نظر آ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے سے سکیورٹی کے زبردست انتظامات کیے گئے ہیں اور جگہ جگہ عمارتوں پر سنائپرز نظر آ رہے ہیں۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پریڈ کی سلامی لی اور اس موقعے پر ان کے ساتھ 20 سے زیادہ ممالک کے رہنما موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشنروسی صدر ولادیمیر پوتن نے پریڈ کی سلامی لی اور اس موقعے پر ان کے ساتھ 20 سے زیادہ ممالک کے رہنما موجود تھے۔
پریڈ کے دوران روس نے اپنی فوجی قوت کا مظاہرہ کیا جو اس سے قبل وہاں کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنپریڈ کے دوران روس نے اپنی فوجی قوت کا مظاہرہ کیا جو اس سے قبل وہاں کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔
ناظرین روسی طیاروں کی قلابازیوں اور فضا میں مختلف رنگ بکھرانے کے مناظر سے لطف اندوز ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنناظرین روسی طیاروں کی قلابازیوں اور فضا میں مختلف رنگ بکھرانے کے مناظر سے لطف اندوز ہوئے۔
اس موقعے پر روس نے اپنے جدید ترین ہائی ٹیک میزائل سسٹم اور ٹینک کی نمائش بھی کی۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر روس نے اپنے جدید ترین ہائی ٹیک میزائل سسٹم اور ٹینک کی نمائش بھی کی۔