ڈیلس حملہ آوروں کی پشاور میں غائبانہ نماز جنازہ

ریاست ٹیکسس میں پیغمبرِ اسلام کے خاکوں سے متعلق متنازع کانفرنس پر حملہ کرنے والوں کی پشاور میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے ڈیلس شہر میں پیغمبر اسلام کے خاکوں سے متعلق ایک منعقد ہ کانفرنس کے باہر فائرنگ کرنے والے دو حملہ آوروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔(تصاویر: بلال احمد)
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے ڈیلس شہر میں پیغمبر اسلام کے خاکوں سے متعلق ایک منعقد ہ کانفرنس کے باہر فائرنگ کرنے والے دو حملہ آوروں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔(تصاویر: بلال احمد)
نماز جنازہ کے بعد لوگوں نے پیغمبرِ اسلام کے بارے میں گستاخانہ کانفرنس کے خلاف اور حملہ آوروں کے حق میں نعرے لگائے۔
،تصویر کا کیپشننماز جنازہ کے بعد لوگوں نے پیغمبرِ اسلام کے بارے میں گستاخانہ کانفرنس کے خلاف اور حملہ آوروں کے حق میں نعرے لگائے۔
مقامی عالم دین علامہ پیر محمد چشتی نے حملہ آوروں کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی۔
،تصویر کا کیپشنمقامی عالم دین علامہ پیر محمد چشتی نے حملہ آوروں کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی۔
نماز جنازہ میں درجنوں افراد نے شرکت کی ۔
،تصویر کا کیپشننماز جنازہ میں درجنوں افراد نے شرکت کی ۔
غائبانہ نماز جنازہ کے بعد حملہ آوروں کے ناموں کے آگے پھولوں کےگلدستے رکھ کر انھیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
،تصویر کا کیپشنغائبانہ نماز جنازہ کے بعد حملہ آوروں کے ناموں کے آگے پھولوں کےگلدستے رکھ کر انھیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔